فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہمنگل-10-مئی-2016اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست فلسطینی دوشیزہ کو 45 دن قید اور تین ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔