اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فروری میں غزہ سے 14 فلسطینی گرفتار
جمعہ-3-مارچ-2023
اسرائیلی قابض فوج نے فروری کے مہینے کے دوران غزہ کی پٹی سے 14 فلسطینیوں کو گرفتار کیا، جن میں سے نصف مشرقی اور شمالی سرحدوں کے قریب سے گرفتار کیے گئے۔
جمعہ-3-مارچ-2023
اسرائیلی قابض فوج نے فروری کے مہینے کے دوران غزہ کی پٹی سے 14 فلسطینیوں کو گرفتار کیا، جن میں سے نصف مشرقی اور شمالی سرحدوں کے قریب سے گرفتار کیے گئے۔
بدھ-2-نومبر-2022
اسرائیلی بحری فوج نے چار فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں غزہ کے نزدیک ساحلی علاقے سے منگل کے روز کی گئی ہیں۔
جمعرات-29-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے بدھ کے روز ایک مرتبہ پھر فلسطینی کسانوں اور ماہی گیروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ قابض فوجیوں کی طرف سے نہتے شہریوں پر بلا جواز فائرنگ کے یہ واقعات غزہ کی پٹی کے ساتھ جڑے مختلف علاقوں میں پیش آئے ہیں۔
پیر-25-جولائی-2022
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتی کو اتوار کی صبح نشانہ بنا کر ناقابل استعمال بنا دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق رفح کے کے علاقے اور گزہ کے جنوب میں یہ واقعہ ساحل کے قریب پیش آیا ہے۔ کشتی اسی دوران آگ کی لپیٹ میں اگئی۔
پیر-8-مارچ-2021
فلسطین کے علاقے غزہ میں حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں مچھلیوں کے شکار کے دوران تین فلسطینی ماہی گیر دھماکے کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔
پیر-28-ستمبر-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے جمعہ کے روز مصری فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی ماہی گیروں کے قتل اور ایک کو یرغمال بنائے جانے کے واقعے کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے اس کی فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
اتوار-27-ستمبر-2020
غزہ کی پٹی میں ماہی گیروں نے مصر کے علاقائی پانیوں میں چند میٹر اندر جانے والے تین فلسطینی ماہی گیروں کو مصری فوج کی جانب سے گولی مار کے شہید کرنے کے بعد احتجاج کے طور پر ہڑتال کی۔
جمعرات-24-ستمبر-2020
اسرائیلی بحریہ کی اسلحے سے لیس کشتیووں نے جمعرات کی صبح شمالی غزہ کی پٹی کے ساحل پر موجود فلسطینی ماہی گیر کشتیوں کو نشانہ بنایا اور سمندر میں ان کا پیچھا کیا۔
منگل-12-مئی-2020
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں کئی سو میٹر اندر گھس کرکھدائی کی۔ ادھر ایک دوسری پیش رفت میں اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل کے قریب فلسطینی ماہی گیروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
جمعرات-6-جون-2019
قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز غزہ کی سمندری حدود کو ایک بار پھر کم کر کے 10 ناٹیکل میل تک محدود کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اقدام غزہ سے آتشی غباروں کو اڑائے جانے کے بعد ردعمل کے طور پر کیا گیا۔