پنج شنبه 20/مارس/2025

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فروری میں غزہ سے 14 فلسطینی گرفتار

جمعہ 3-مارچ-2023

اسرائیلی قابض فوجنے فروری کے مہینے کے دوران غزہ کی پٹی سے 14 فلسطینیوں کو گرفتار کیا، جن میں سےنصف مشرقی اور شمالی سرحدوں کے قریب سے گرفتار کیے گئے۔

جمعرات کو مرکزفلسطین کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فروری کے مہینے کے دوران قابض بحریہ نےقابض جنگی جہازوں کی دو فوجی کارروائیوں میں 6 ماہی گیروں کو گرفتار کیا جس کے نتیجےمیں ایک ماہی گیر پاؤں میں گولی لگنے زخمیہوا۔

مرکز نے کہا کہ قابضفوج نے ماہی گیروں کو اس وقت نشانہ بنانا جاری رکھا جب وہ غزہ کی پٹی کے ساحلوں پراپنے کام کی مشق کر رہے تھے۔ اسرائیلی فوج نے ان کا پیچھا کرکے انہیں گولیاں ماریںاور انہیں گرفتار کرنے کے ساتھ ان کا سامان بھی قبضے میں لے لیا۔

مرکز کےاعدادوشمار کے مطابق قابض فوج نے 7 فلسطینی نوجوانوں کو اس وقت گرفتار کیا جب وہشمالی غزہ کی پٹی میں مشرقی سرحدوں کو عبور کر کے اندرون فلسطین کی جانب جانے کیکوشش کر رہے تھے۔ انہیں تفتیش کے لیے عسقلان منتقل کیا گیا۔

قابض فوج نےابراہیم یوسف سلمان نامی نوجوان کو غزہ کی پٹی کے وسطی شہر دیر البلح سے نابلس کےشمال میں واقع عسیرہ الشمالیہ کے قریب ایک فوجی چوکی سے گرفتار کیا۔ وہ کینسر کےمرض میں مبتلا تھا جہاں ابلس میں النجاح اسپتال اس میں اس کا علاج جاری تھا۔

مختصر لنک:

کاپی