فرانس کے پانچ مالیاتی ادارے فلسطین میں یہودی آباد کاری میں ملوثجمعرات-30-مارچ-2017انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے کل بدھ کے روز جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ فرانس کے پانچ مالیاتی ادارے فلسطین میں یہودی آباد کاری میں معاونت کررہے ہیں۔