جمعه 15/نوامبر/2024

لیکوڈ

رائے عامہ کے جائزے میں’لیکوڈ‘ سب سے مقبول جماعت قرار

اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں اسرائیل کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کو ملک کی سب سے مقبول جماعت قرار دیا گیا ہے۔

’لیکوڈ‘ کا نیتن یاھو سے یہودی آباد کاری میں تیزی لانے کا مطالبہ

اسرائیلی اخبارات نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں یہودی آباد کاری میں تیزی لائیں۔

‘لیکوڈ‘ کی حکومت یہودی آباد کاری پرسب سے زیادہ دلچسپی رکھتی ہے: یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اعتراف کیا ہے کہ حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کی قیادت میں قائم حکومت فلسطین میں یہودی آباد کاری میں سب سے زیادہ دلچسپی رکھنے والی حکومت ہے۔ ماضی میں ایسی کوئی حکومت نہیں گذری جس نے اس قدر دلچسپی کے ساتھ فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے لیے کام کیا ہو۔

فلسطینی ریاست کے قیام کےخلاف اسرائیلی کنیسٹ میں بل پر بحث

صہیونی کنیسٹ میں گذشتہ روز انتہا پسند ارکان کی جانب سے ایک نیا مسودہ قانون بحث کے لیے پیش کیا گیا جس میں پہلی بار فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ روکنے کی سفارش کی گئی ہے۔

سرائیل کو’قومی ریاست‘ قرار دینےکے لیے پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی

اسرائیل کی حکمراں جماعت نے ملک کو یہودیوں کا قومی ملک قرار دلوانے کے لیے پارلیمنٹ سے قانون سازی کی ایک بار پھر کوشش شروع کی ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ ایک نیا مسودہ قانون پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی تیاری کررہی ہے جو ماضی میں اس نوعیت کے تمام مسودہ ہائے قوانین سے زیادہ لچکدار اور متعدل ہوگا۔

’لیکوڈ‘ اور ’صہیونیت کیمپ‘ کی عوامی مقبولیت میں کمی

اسرائیل میں سامنے آنے والے رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی حکمراں جماعت ’’لیکوڈ‘‘ اور اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت ’’صہیونیت کیمپ‘‘ کی عوامی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔ تاہم لیکوڈ کے مقابلے میں صہیونیت کیمپ کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔

موشے یعلون کی عوامی مقبولیت ’لیکوڈ‘ کی شکست کا موجب بن سکتی ہے:سروے

اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کے تحت رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزارت دفاع کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے موشے یعلون عوامی مقبولیت کی بناء پر حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کو عام انتخابات میں بدترین شکست سےدوچار کر سکتے ہیں۔