مقبوضہ فلسطینی شہر لد میں قابض اتھارٹی نے دو گھر مسمار کر دیےجمعرات-15-ستمبر-2022اسرائیلی قابض اتھارٹی نے بدھ کے روز لد شہر میں بھی فلسطینی شہریوں کے دو گھربلڈوزروں سے گرا دیے ہیں۔ یہ علاقہ 1948 سے اسرئیلی قبضے میں ہے۔