اسرائیل کو لبنانی گیس چوری کرنےسےطاقت سے روکیں گے: نصراللہ
جمعہ-10-جون-2022
لبنانی مزاحمتی تنظیم "حزب اللہ" کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے جمعرات کو کہا ہے مزاحمت قابض اسرائیل کو کاریش گیس فیلڈ پر حملہ کرنے سے روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
جمعہ-10-جون-2022
لبنانی مزاحمتی تنظیم "حزب اللہ" کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے جمعرات کو کہا ہے مزاحمت قابض اسرائیل کو کاریش گیس فیلڈ پر حملہ کرنے سے روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ہفتہ-28-مئی-2022
لبنان میں مسجد امامین حسنین کے امام اور ممتاز عالم دین سید علی فضل اللہ نے قابض اسرائیل اور اس کے مجرمانہ طرز عمل کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی ثابت قدمی پر فلسطینی قوم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کی استقامت پرانہیں سلام پیش کرتے ہیں اور قابض دشمن کے خلاف فلسطینیوں کی جدو جہد کی حمایت کرتے ہیں۔
منگل-10-مئی-2022
قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گذشتہ روز لبنان کی سرحد پر اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین مشترکہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔
منگل-10-مئی-2022
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کےسیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی جماعت کے جنگجوؤں اور فوجی فارمیشنوں کو جنوبی سرحد پر متحرک ہونے کو کہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی اسرائیلی ریاستی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں تیار رہنا ہوگا۔
پیر-25-اپریل-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے شمالی لبنان کے ساحلی شہر طرابلس کے قریب کشتی کے المناک حادثے میں ہونے والی اموات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہفتہ-19-فروری-2022
جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج نے تصدیق کی کہ وہ لبنان سے اڑان بھرنے والے اور اسرائیل کے شمال میں فضائی حدود میں داخل ہونے والے ڈرون کو روکنے میں "ناکام " رہی ہے۔
جمعہ-11-فروری-2022
لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے ذمہ دار ادارے’اونروا‘نے ایک استاد کو اس کی "سیاسی سرگرمی" کی وجہ سے معطل کرنے کے بعد بحال کردیا ہے۔
جمعہ-4-فروری-2022
جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے جنوبی غزہ کی پٹی میں لبنانی اور ایرانی رہ نماؤں کی تصاویر نذرآتش کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
پیر-17-جنوری-2022
لبنان کی وزارت توانائی نے کل اتوار کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ ان کا ملک اسرائیل سے گیس برآمد کرنے کی تیاری کررہا ہے۔
پیر-20-دسمبر-2021
بیرون ملک حماس کے سیاسی بیرو کے سربراہ خالد مشعل نے لبنان کی سلامتی اور استحکام کے حوالے سے جماعت کی گہری دلچسپی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں فلسطینی میزبان ملک کی ترقی کا حصہ بن کر کام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم لبنان کی خود مختاری کی حمایت کرتے ہیں اور فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کے حصول کی جدو جہد کرتے رہیں گے۔