جمعه 15/نوامبر/2024

لبنان میں حماس

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں القسام کمانڈر شرحبیل السید شہید

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ "لبنان پر قابض اسرائیل کے ایک فضائی حملے میں کمانڈر شہرحبیل علی السید شہید ہوگئے ہیں

وسطی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں 4 شہید

ہفتے کے روز وسطی لبنان کے ساحلی علاقے "وادی الزینہ" پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد شہید ہو گئے۔

جنوبی لبنان میں ایک مکان پر اسرائیلی بمباری میں ایک شہید، تین زخمی

لبنان کے سول ڈیفنس نے کہا ہے کہ "اسرائیلی" نے جنوبی لبنان کے قصبے مجدل سلام میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور تین زخمی ہوئے۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری میں القسام کے اہم کمانڈر شہید

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے کل منگل کے روز جنوبی لبنان میں صیہونیوں کے حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

لبنان میں فلسطینیوں کے لیے ہنگامی امدادی پلان بنانے کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کے لیے ہنگامی امدادی پلان تیارکرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطینی پناہ گزینوں بارے لبنانی وزیر خارجہ کا بیان مسترد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے لبنانی وزیر خارجہ کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ لبنان سے باہر جانے والے فلسطینی پناہ گزینوں کا نام ’اونروا‘ کی رجسٹریشن سے نکال دیا جائے گا۔

حماس کے وفد کی لبنانی رکن پارلیمنٹ ولید جنبلاط سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس‘ کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز بیروت میں ‘ڈیموکریٹک گیدرنگ‘ کے چیئرمین اور رکن پارلیمنٹ ولید جنبلاط سے ملاقات کی۔

’عین حلوۃ‘ کیمپ کی سیکیورٹی پرسمجھوتہ نہیں کریں گے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےواضح کیا ہے کہ لبنان کے شہر صیدا میں قائم ’عین الحلوہ‘ پناہ گزین کیمپ میں مشترکہ سیکیورٹی فورس کی تعیناتی کی تجویز سے دست بردار نہیں ہوں گے۔

حماس کے وفد کی لبنانی صدر اور سابق وزیر اعظم سے ملاقاتیں

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک نمائندہ وفد نے کل جمعہ کو بیروت میں لبنانی صدر میشل عون اور سابق وزیراعظم تمام سلیم سے ملاقات کی۔

بیروت میں حماس کے وفد کا ’ریڈ کراس‘ کے دفتر کا دورہ

لبنان میں متعین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے وفد نے انسانی حقوق کی تنظیم ’ریڈ کراس‘ کے دفتر کا دورہ کیا جہاں تنظیم کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔