
لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت جاری،شہداء کی تعداد 2710 تک پہنچ گئی
منگل-29-اکتوبر-2024
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ اکتوبر سے ملک کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت میں شہادتوں کی تعداد 2710 ہوگئی ہے جب کہ 12592 زخمی ہوئے ہیں۔
منگل-29-اکتوبر-2024
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ اکتوبر سے ملک کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت میں شہادتوں کی تعداد 2710 ہوگئی ہے جب کہ 12592 زخمی ہوئے ہیں۔
پیر-28-اکتوبر-2024
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوب میں واقع شہرصور میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں پانچ لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پیر-28-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل 36ویں روز بھی لبنان کے خلاف اپنی خونریز جارحیت جاری رکھتے ہوئے متعدد سرحدی دیہاتوں پر مزید فضائی حملے، توپ خانے سے گولہ باری اور زمینی دراندازی کی۔
پیر-28-اکتوبر-2024
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت میں آٹھ شہری شہید اور 25 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ قتل عام لبنان کے جنوب میں صیدا شہرکے محلے میں ایک عمارت کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔
اتوار-27-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے مختلف علاقوں پر تازہ حملے کیے ہیں۔
اتوار-27-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز جنوبی لبنان میں ہونے والی لڑائیوں میں دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا۔
جمعہ-25-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز جنوبی لبنان میں ہونے والی لڑائیوں میں دو افسروں، دوسپاہیوں فوجیوں اور ایک کمپنی کمانڈر کی ہلاکت اور دو افسروں سمیت چھ دیگر کے شدید زخمی ہونے کا اعلان کیا۔
جمعرات-24-اکتوبر-2024
اسرائیلی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔
جمعرات-24-اکتوبر-2024
اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ بدھ کی شام لبنان سے تل ابیب کے علاقے کی جانب چار میزائل داغے گئے، جن میں سے کچھ کو روک لیا گیا جب کہ باقی علاقے میں گرے۔ میزائل حملوں کے باعث متعدد یہودی آباد کار اس وقت زخمی ہوئے جب وہ پناہ گاہوں کی طرف بھاگ رہے تھے۔
جمعرات-24-اکتوبر-2024
لبنان کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ میں اللیلیکی میں چار زور اسرائیلی دھماکوں میں ایک رہائشی کمپلیکس کو تباہ کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ قابض فوج نے بیروت اور جنوبی علاقوں پر کم سے کم سترہ حملے کیے۔