جمعه 15/نوامبر/2024

لبنانی قیادت

مزاحمت کی طاقت نے جنین میں اسرائیل کو شکست فاش دی: حسن نصراللہ

لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے خلاف قابض اسرائیل کی جارحیت کا مقصد ڈیٹرنس کو بحال کرنا تھا لیکن دشمن کو اس کے برعکس نتائج بھگتنا پڑے ہیں۔

حماس کی اسرائیلی ریاست کو شکست دینے کی سالگرہ پرلبنان کو مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے لبنانی جمہوریہ کو اس کی سرزمین سے صیہونی قابض ریاست کی شکست کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ یاد اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ حقوق کی بحالی کا واحد راستہ مزاحمت ہے۔

مزاحمت کا محور قابض ریاست کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے: صفی الدین

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین نے کہا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کا مسئلہ تمام شعبوں میں بنیادی توجہ کا مرکز ہے۔

اسرائیلی فوج کی پیش قدمی پر لبنانی فوج الرٹ

اتوار کے روز لبنانی فوج نےجنوبی بارڈر پر اسرائیلی فوج کی نقل وحرکت اور پیش قدمی کے بعد فوج کو الرٹ کردیا۔ کل اتوار کو اسرائیلی فوج کو جنوب میں "تکنیکی باڑ" کی طرف بڑھتے دیکھا گیا تھا۔

’اسرائیلی وجود فطرت کے خلاف ہے، نارملائزیشن کوجڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے‘

لبنان کے وزیر ثقافت محمد وسام مرتضیٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی سرزمین پر قیام فطرت کے خلاف اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے اور فلسطینی سرزمین اس کے اصل وارثوں کے حوالے کی جائے۔

حماس کے وفد کی حریری فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ایک وفد نے لبنان میں جماعت کے مندوب احمد عبدالہادی کی سربراہی میں حریری فاؤنڈیشن فار سسٹین ایبل ہیومن ڈویلپمنٹ کی سربراہ محترمہ بہیا حریری سے مجدلیون میں ملاقات کی۔

اسماعیل ھنیہ کی لبنانی قیادت سے سنچری ڈیل سمیت دیگر امور پر بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے لبنانی قیادت سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ حماس کے لیڈر اور لبنانی قیادت میں ہونے والی بات چیت میں امریکا کے نام نہاد امن منصوبے'صدی کی ڈیل' اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔