جمعه 15/نوامبر/2024

لبنانی قیادت

اسرائیلی بمباری میں حزب اللہ کے تین کارکن شہید،جماعت کی جوابی کارروائی

اسرائیلی فوج نے لبنان میں تازہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں حزب اللہ کے کم سے کم تین مزاحمت کار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

جماعت اسلامی لبنان کا اپنے ایک سرکردہ رہ نما کی شہادت پر سوگ کا اعلان

لبنان میں جماعت اسلامی نے شہید ایمن ہاشم غطمہ کی اسرائیلی بمباری میں شہادت پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

حزب اللہ کے حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سرحد پر قابض اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ پر حملے میں دشمن فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔

لبنان پراسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے رہنما سمیت 3 شہید

لبنان میں اسرائیلی فوج کے الگ الگ حملوں کے نتیجے میں حزب اللہ کے رہنما سمیت تین لبنانی شہید ہو گئے۔

اسرائیلی حملے میں تحریک امل کے پانچ کارکن شہید

جمعے کے روزلبنان کی تحریک امل اور حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں اپنے 5 ارکان کی شہادت کا اعلان کیا۔

العاروری قتل کے بعد لبنان کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف شکایت

منگل کے روز لبنان کے نگراں وزیر اعظم نجیب میقاتی نے وزیر خارجہ عبداللہ بو حبیب سے کہا ہے کہ وہ "اسرائیل کی طرف سے لبنان کی خودمختاری کو کھلم کھلا نشانہ بنائے جانے" کے پس منظر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک فوری شکایت پیش کریں۔

اسرائیلی فوج کی نے جنوبی لبنان میں ہسپتال پر بمباری

جمعہ کے روز اسرائیلی توپ خانے نے جنوبی لبنان میں میس الجبل سرکاری ہسپتال پر بمباری کی، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ گولہ نہیں پھٹا تھا۔​

اسرائیل کو لبنان کے خلاف کسی قسم کی حماقت مہنگی پڑےگی:نصراللہ

حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے فلسطینی عوام کے حقوق کے عزم اور ہر طرح کی قربانی دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اسرائیل لبنانی سرزمین سے فوری طور پر نکل جائے: حزب اللہ

لبنان میں حزب اللہ سے وابستہ "مزاحمت سے وفاداری" بلاک کے سربراہ، رکن پارلیمنٹ محمد رعد نے کہا ہے کہ "اسرائیل" کو لبنانی سرزمین سے مکمل طور پر پیچھے ہٹنا ہوگا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ "مزاحمت کے ایجنڈے میں اسرائیل کا ناجائز تسلط موجود رہے گا اور ہم اسرائیلی ریاست کے قبضے پر خاموش نہیں رہیں گے ۔"

لبنانی رکن پارلیمنٹ اور صحافیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ

لبنان کی جنوبی سرحد کے قریب ایک اجتماع پر اسرائیلی فورسز نے سموگ بم برسا دئیے۔ صحافیوں کے اس مظاہرے میں لبنانی رکن پارلیمان قاسم ہاشم بھی شریک تھے۔