لبنانی وادی بقاع پر قابض اسرائیلی فوج کی بمباری میں 27 افراد شہید
جمعرات-31-اکتوبر-2024
قابض فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے بقاع کے قصبوں یحمو، بدنایل اور بیت صلیبی‘‘ پر کیے گئے تین حملوں میں 27 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔
جمعرات-31-اکتوبر-2024
قابض فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے بقاع کے قصبوں یحمو، بدنایل اور بیت صلیبی‘‘ پر کیے گئے تین حملوں میں 27 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔
منگل-29-اکتوبر-2024
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ اکتوبر سے ملک کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت میں شہادتوں کی تعداد 2710 ہوگئی ہے جب کہ 12592 زخمی ہوئے ہیں۔
پیر-28-اکتوبر-2024
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوب میں واقع شہرصور میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں پانچ لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
منگل-22-اکتوبر-2024
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان پر قابض اسرائیلی کے فضائی حملے میں طبی عملے کےچار کارکن شہید ہوگئے۔
پیر-23-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے لبنان میں قابض صہیونی فوج کی طرف سے آج سوموار کے روز شروع کی گئی وحشیانہ جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
پیر-23-ستمبر-2024
لبنان میں قابض صہیونی فوج کی لبنان پر تازہ جارحیت کے نتیجے میں مزید چار شہری شہید اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔