جمعه 15/نوامبر/2024

قیدیوں کی رہائی

اسرائیلی زندانوں سے 20 سال بعد فلسطینی شہری ثائرحنینی کی رہائی

اسرائیلی قابض حکام نے نابلس کے مشرق میں بیت دجن نامی قصبے سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ قیدی ثائر نجح توفیق حنینی کو 20 سال جیلوں میں گزارنے کے بعد رہا کر دیا۔

اسرائیلی جیلوں سے 39 قیدیوں کی رہائی،مزاحمت، القسام زندہ باد کے نعرے

غزہ میں القسام کی طرف سے 13 اسرائیلیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 39 فلسطینیوں کو رہا کردیا ہے۔

بیت المقدس سے گرفتار دو فلسطینی اسرائیلی فوج نے رہا کردیے

بیت المقدس سے گرفتار دو فلسطینی اسرائیلی فوج نے رہا کردیے

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 15 سال قید کے بعد رہا

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کو پندرہ سال کے بعد رہا کردیا گیا۔

القسام کے دو کارکن 15 سال بعد اسرائیلی قید سے رہا

اسرائیلی جیلوں میں مسلسل پندرہ سال تک پابند سلاسل رہنے والے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے دو کارکنان کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔ دونوں کا تعلق مقبوضہ غرب اردن کے جنوبی علاقے بیت لحم کے الخضر قصبے سے ہے۔

حماس کے ہاں جنگی قیدی بنایا گیا میرا بیٹا زندہ ہے: زھاوا ارون

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014ء کی جنگ کے دوران جنگی قیدی بنائےگئے اسرائیلی فوجی شاؤل ارون کی والدہ نے کہا ہے کہ اس کا بیٹا غزہ میں حماس کی قید میں زندہ ہے۔

سولہ سالہ فلسطینی بچی ایک سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

ایک سال تک صہیونی ریاست کی جیلیوں میں قید ایک 16 سالہ فلسطینی بچی کو رہا کردیا گیا۔

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 13 سال بعد رہا

اسرائیل کی جیلوں میں مسلسل 13 سال تک پابند سلاسل رہنے والے ایک فلسطینی شہری سلیمان شلوف کو رہا کردیا گیا۔

فلسطینی خاتون ڈاکٹردو ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہا

صہیونی حکام کی جانب سے دو ماہ قبل حراست میں لی گئی خاتون ڈاکٹر کورہا کردیا ہے۔

غرب اردن کے تین فلسطینی اسرائیلی جیلوں سے رہا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی فوج سے رہا کردیا گیا۔