چهارشنبه 30/آوریل/2025

قیدیوں کا تبادلہ

طوفان الاحرار ڈیل کے تحت اسرائیلی زندانوں 183 فلسطینی رہا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ میں جنگ بندی معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کے تحت قابض اسرائیلی فوج نے پہلے مرحلے کی چوتھی کھیپ جیلوں سے رہا کردی۔ رہا ہونے والے قیدیوں کی تعداد 183 بتائی جاتی ہے۔ بین الاقوامی ریڈ کراس سے تعلق رکھنے والی بسیں رہائی پانے والے قیدیوں […]

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے فریم ورک کے اندر چوتھی کھیپ کے حصے کے طور پر آج ہفتے کے روز تین اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔ رہا کیے جانے والی قیدیوں میں عوفر کالڈرون اور یارڈن […]

’طوفان الاحرار‘ڈیل کی تیسری کھیپ میں 49 طویل قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی رہائی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی سینٹر فار پریزنرز اسٹڈیز نے تصدیق کی ہے کہ 49 فلسطینی قیدیوں کو جنہیں ’اسیران کے قائد‘ کا درجہ دیا گیا ہے’طوفان الاحرار‘ ڈیل کے پہلے مرحلے کے تیسرے بیچ کے حصے کے طور پر رہا کیا گیا تھا۔ یہ کھیپ جمعرات کو رہا ہوئی۔ رہائی پانے والوں کی تعداد […]

القسام نے آج رہا کیے جانے والے تین اسرائیلی قیدیوں کے نام جاری کردیے

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت گذشتہ روز تین اسرائیلی قیدیوں اور 5 تھائی باشندوں کو رہا کرنے کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ وہ آج ہفتے کو مزید 3 قیدیوں کو رہا کرے گی۔ القسام […]

طوفان الاحرار معاہدے کی تیسری کھیپ میں 110 فلسطینی اسرائیلی جیلوں سے رہا

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام قابض اسرائیلی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ تبادلے کے معاہدے کے تحت فلسطینی قیدیوں کی تیسری کھیپ کو رہا کیا، جب کہ قابض فوج نے درجنوں فلسطینیوں پر اس وقت آنسو گیس کے گولے برسائے جب وہ رہائی پانے والوں سے مل رہے تھے۔ […]

غزہ: القسام اور القدس بریگیڈز نے تین اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ سے ایک اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کیا، جب القدس بریگیڈز نے خان یونس شہر سے ایک مرد اور خاتون قیدی کو ریڈ کراس کے حوالے کیا جس کے بعد انہیں […]

حماس: قیدیوں کی حوالگی کے عمل میں عوام کےجم غفیرکی شرکت اسرائیل کے لیے پیغام ہے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطیناسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب اور مرکز میں خان یونس اور جبالیہ کیمپ میں صہیونی جنگی قیدیوں کی حوالگی کی دو کارروائیوں میں فلسطینی عوام کا جمع ہونا دونوں علاقوں میں صہیونی فاشزم کی طرف سے چھوڑے گئے ملبے کے درمیان، عزم، طاقت اور […]

غزہ: القسام بریگیڈز نے جبالیہ کیمپ سے اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کر دیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ سے ایک اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کیا، جب القدس بریگیڈز نے خان یونس شہر سے ایک مرد اور خاتون قیدی کو ریڈ کراس کے حوالے کیا۔ رہائی کی پہلی تقریب […]

’قابض اسرائیل رہا ہونے فلسطینیوں اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منظم دہشت گردی کا مرتکب‘

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اسیران کے حقوق کے نگران نجی ادارے ’کلب برائے امور اسیران‘ اسرائیلی زندانوں سے حالیہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہائی پانے والے فلسطینیوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ قابض اسرائیلی دشمن کی بدسلوکی رہا کیے گئے قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کے خلاف "منظم دہشت […]

فلسطینی مزاحمت نے اسرائیلی جنگی قیدی اربیل یہود کا ویڈیو پپغام جاری کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ سرایا القدس نے پیر کی شام ایک ویڈیو ریکارڈنگ نشر کی، جس میں اسرائیلی قیدی اربیل یہود کو دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو نے صہیونی دشمن کی طرف سے اس کے مارے جانے کے شبے کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ثالث ممالک کو اس […]