جمعه 15/نوامبر/2024

قومی سلامتی

اسرائیل کی قومی سلامتی کوغیرمعمولی نقصان پہنچا ہے: اسرائیلی عہدیدار

قابض اسرائیلی فوج میں اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ تمیر ہیمن نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی قابض ریاست کی قومی سلامتی کو پہنچنے والا نقصان ناقابل تلافی ہو سکتا ہے۔

کرونا وائرس اور قومی سلامتی کا بحران ،اسرائیل ہمہ جہت بحرانوں کا شکار

پوری دنیا کی طرح 'کرونا' وائرس نے صہیونی ریاست کو بھی اپنے شکنجے میں لے لیا ہے۔ کرونا کے نتیجے میں اسرائیل میں نظام زندگی مفلوج ہے۔اسرائیل کے عسکری اور سیاسی ادارے جمود کا شکار ہیں۔ دوسری طرف اسرائیل کرونا کے خوف کے سائے میں قومی سلامتی کو لاحق خطرات کی وجہ سے بھی خوف کا شکار ہے اور اسے بیرون ملک سے خطرات دکھائی دے رہے ہیں۔

خلیجی پانیوں میں اسرائیلی سرگرمیاں قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں:ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ خلیجی پانیوں میں اسرائیل کی مداخلت خطے اور ایران کی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

‘غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق‘ نئے سنگین بحرانوں کا موجب!

حال ہی میں اسرائیل کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے کو اسرائیل سے الحاق کی حمایت میں ایک نیا اعلامیہ جاری کیا۔ اس میں مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیلی حکومت غرب اردن کے علاقوں میں قائم کی گئی یہودی کالونیوں میں اسرائیل کا سرکاری قانون نافذ کیا جائے۔ یوں اس ہتھکنڈے کا مقصد غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کی راہ ہموار کرنا تھا۔

سوڈان امریکا کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ نہیں:خرطوم

سوڈان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک یا عوام امریکا کی قومی سلامتی کے لیے کسی قسم کا خطرہ نہیں بلکہ خرطوم امریکا کے ساتھ کئی شعبوں میں باہمی تعاون بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ امریکی سیکیورٹی ادارے سوڈان کی طرف سے ملنے والے تعاون کے گواہ ہیں۔