یکشنبه 17/نوامبر/2024

قوس قزح

دُنیا کے طویل القامت مرد اور پستہ قد عورت کی جوڑی سےملیے!

ایسے مناظر دیکھنے کو ملے جب دنیا کے طویل القامت ترک شہری سلطان کوسن اور بھارت کی پستہ قد خاتون جیوتی نے سیر پر جانے کی ٹھانی ، سلطان کوسن کا قد 8 فٹ 1 انچ اورجیوتی کا قد 2 فٹ ہے، طویل القامت مرد اور پستہ قد خاتون نے احرام مصر کے سامنے تصاویر بھی بنوائیں

آج رات تین فلکی مظاہر فطرت کا 150 سال بعد نظارہ!

آج بُدھ کی رات 31 جنوری کو 152 سال بعد دنیا کے اُفق پرایک ساتھ تین فلکی مظاہر نمود ار ہوں گے۔

ماں کی وفات کے 10 دن بعد بچے کی پیدائش

جنوبی افریقہ میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے اور حیران کن واقعے میں خاتون نے اپنی موت کے دس روز بعد بچے کو جنم دیا۔

موریتانیہ میں اخبارات کی اشاعت کیوں رُک گئی؟

افریقی ملک موریتانیہ میں مسلسل تیسرے ہفتے سے سرکاری اور نجی اخبارات کی اشاعت بند ہے۔

خبردار، بوسہ جان لیوا بھی ہوسکتا ہے!

روسی طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہونٹ پر پیدا ہونے والا زخم، السر یا پھوڑا بعض اوقات جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔

انگوٹھے جتنا 13 گرام وزنی نیا موبائل فون متعارف

آج کل بڑی اسکرین والےاسمارٹ فون اور نت نئے فیوچرز کےحامل موبائلوں کی تیاری میں موبائل کمپنیوں کےدرمیان مقابلہ ہے۔

ہماری آنکھیں ہماری صحت اور بیماریوں کا راز بتاتی ہیں!

مشہور ہے کہ انسانی چہرہ اور آنکھیں اندر کہ کہانی بتاتی ہیں۔ اب یہ بات صرف ایک کہاوت ہی نہیں بلکہ ایک سائنسی حقیقت بن چکی ہے۔ ایک جرمن سائنسی جریدے’فروینڈین‘ کے مطابق ہمارے جسم بالخصوص ہماری آنکھیں ہماری صحت کی کیفیت بتاتی ہیں۔

خبردار پیٹ میں تکلیف معدے کی انفیکشن کی علامت ہوسکتا ہے

جرمنی میں ڈسپنسر یونین کی جان سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ میں تکلیف معدے کی لعابی جھلی میں انفیکشن کی علامت ہوسکتی ہے۔

ونڈو ’ایکس پی‘ کی مشہور ڈیسک ٹاپ تصویر کی دلچسپ کہانی

دُنیا بھر کے کروڑوں کمپیوٹروں پر ونڈو ’ایکس پی‘ کے اس مشہور وال پیپر کو بہت سراہا گیا تھا لیکن بہت کم لوگ واقف ہیں کہ یہ تصویر کس فوٹوگرافر نے کھینچی ہے۔

اڑن طشتریاں حقیقی وجود رکھتی ہیں: پینٹا گون

امریکی محکمۂ دفاع’پینٹا گون‘ نے فضا میں نظر آنے والی غیر شناخت شدہ اشیاء یا اڑن طشتریوں کے حوالے سے تحقیقات کے لیے خفیہ منصوبہ کی تکمیل کے بعد کہا ہے کہ اڑن طشتریاں اپنا حقیقی وجود رکھتی ہیں۔