شنبه 16/نوامبر/2024

قوس قزح

کیا آپ نے 3 میٹر لمبی اور اڑھائی من وزنی پستول دیکھی ہے؟

ترکی میں لوہار کے پیشے سے وابستہ ایک صنعت کار نے دنیا کا منفرد پستول تیار کیا ہے جس کی لمبائی تین میٹر اور وزن ایک سو کلو گرام ہے۔

فلسطین میں صدی کا طویل ترین چاند گرہن

فلسطین سمیت کئی عرب ممالک میں آئندہ ہفتے گزشتہ 83 برسوں کا طویل ترین چاند گرہن ہو گا۔

سنگاپور کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ

سنگاپور کی حکومت نے جُمعہ کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ نامعلوم ہیکروں نے محکمہ صحت کے ایک مرکز پرسائبرحملہ کرکے کم سے کم ڈیڑھ ملین افراد کا ذاتی ڈیٹا چوری کرلیا ہے۔ چوری ہونے والی معلومات میں وزیراعظم لی ھسین لونگ کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

انڈونیشیا میں مگرمچھوں کا اجتماعی قتل عام مگر کیوں؟

انڈونیشیا میں ایک مقامی شخص کی مگرمچھ کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد علاقے کے رہائشیوں نے’انتقامی کارروائی‘ کرتے ہوئے قریباً تین سو مگرمچھ موت کے گھاٹ اتار دیے۔

اردن میں 15 ہزار سال پرانی روٹی دریافت

اردن کے شمال مشرق میں ایک روٹی کی باقیات منظر عام پر آئی ہیں جس کو 14500 برس پہلے پتھر کے ایک تندور کے اندر تیار کیا گیا تھا۔

گری دار میوے دل کی صحت کے لیے غیرمعمولی مفید!

امریکا میں کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اخروٹ اور پادام سمیت گری دار خشک میوے دل کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں۔

کیا چمچ سے اپنا جسمانی طبی معائنہ کیا جا سکتا ہے؟

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک منٹ کی ایک فوٹیج وائرل ہے جس میں ویڈیو بنانے والے نے دعویٰ کیا ہے کہ آپ چمچ کے ذریعے اپنے جسم میں موجود بیماری کا پتا چلا سکتے ہیں۔

شادی صحت مند زندگی کا راز!

برطانیہ میں سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شادی شدہ افراد بڑھاپے کی عمر میں ہڈیوں کی کمزوری کا کم شکار ہوتے ہیں جب کہ ایسے افراد جو شادی نہیں کرتے ان کے ہاں بڑھاپے میں ہڈیوں کے طبی مسائل زیادہ دیکھنے میں آئے ہیں۔

مراکشی عازم حج کا چھ ممالک سے سائیکل پرحج کے لیے حجاز کا سفر

افریقی ملک مراکش سے تعلق رکھنے والے 58 سالہ محمد ربوحات فریضہ حج کی ادائی کے لیے سائیکل پر اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ چھ ممالک کو سائیکل پر عبور کرکے فریضہ حج کی ادائی کے لیے سرزمین حجاز پہنچیں گے۔

ادویات کے بغیر اپنے بلڈ پریشر پر قابو پائیں!

فشار خون (بلڈ پریشر) پوری دنیا میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض ہے جو موٹاپے، تمباکو نوشی اور ذیابیطس کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔