شام کا کئی سال سے بند گھڑیال ایک بار پھر چل پڑا!
جمعہ-10-اگست-2018
شام کے شمالی شہر حلب کے باب الفرج میں نصب ’بگ بین‘ کئی سال کی بندش کے بعد ایک بار پھر حرکت میں آگیا۔
جمعہ-10-اگست-2018
شام کے شمالی شہر حلب کے باب الفرج میں نصب ’بگ بین‘ کئی سال کی بندش کے بعد ایک بار پھر حرکت میں آگیا۔
بدھ-8-اگست-2018
شہد کو قدرت نے بے پناہ طبی خواص سے نوازا ہے۔ ماہرین صحت جہاں شہد کو روز مرہ کی خوراک کا حصہ قرار دینے پر زور دیتے ہیں وہیں انسانی چہرے کی خوبصورتی کے لیے کام کرنے والی کمپنیاں اور ماہرین شہد کا ایک اور استعمال بھی بیان کرتے ہیں۔
منگل-7-اگست-2018
برطانیہ اور آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شادی شدہ افراد دل اور دماغ کے عوارض کا کم شکار ہوتے ہیں جب کہ ایسے افراد جو شادی نہیں کرتے ان کے ہاں اس طرح کی بیماریاں زیادہ ہیں۔
پیر-6-اگست-2018
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل دنیا کی وہ پہلی پبلک کمپنی بن گئی ہے جس کی مالیت دس کھرب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
اتوار-5-اگست-2018
آئی کریم بچوں ہی نہیں بڑی عمر کے افراد کی دل پسند سویٹس میں شامل ہے مگر بعض لوگ اس کے استعمال میں بے احتیاطی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
ہفتہ-4-اگست-2018
سویڈن کی پولیس کو ایک گرجا گھرمیں موجود غیرمعمولی قیمت کے حامل شاہی تاج لے جانے والے چوروں کی تلاش ہے۔
بدھ-1-اگست-2018
امریکا میں کی گئی ایک جدید تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ روایتی سیگریٹ کی نسبت الیکٹرک سیگریٹ منہ کے کینسر کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔
منگل-31-جولائی-2018
ایک نئی سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہر ہفتے 45 گھنٹے تک کام کرنے والے افراد کئی جسمانی عوارض کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ان میں ذیابیطس کا مرض بھی شامل ہے اور آغاز اسی بیماری سے ہوتا ہے۔
اتوار-29-جولائی-2018
ایک نئی طبی سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آلو اور چاول کی نسبت دالیں صحت کے لیے زیادہ مفید ہیں۔
جمعرات-26-جولائی-2018
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ موٹاپے کے شکار افراد کافی میں دودھ کا استعمال نہ کریں کیونکہ دودھ میں حراروں کی مقدار 56.6 فی صد ہوتی ہے جو موٹے لوگوں کے لیے فائدہ مند ہونےکے بجائے نقصادہ ہوتی ہے۔