شنبه 16/نوامبر/2024

قوس قزح

سوتے ہوئے ہم کیا خطرناک غلطی کرتے ہیں؟

امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سوتے ہوئے ’Contact lens‘ [تماسی عدسات] کو لگائے رکھنےسے آنکھوں میں انفیکشن کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

کتنی عمر میں کتنا دودھ پینا ضروری ہے؟!

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ 50 سال سے زاید عمر کے بعد ہڈیوں میں کیلشیم کی مقدار کم ہوجاتی ہے جسےپورا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ دودھ اور دیگر مقویات کا استعمال کیا جانا چاہیے۔

’گھوڑے کا مالک کے خلاف ایک لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ‘

کیا کبھی آپ نے سنا کہ کوئی پالتو جانور اپنے مالک کے خلاف عدالت میں جا پہنچا ہو اور خود کو نظرانداز کرنے اور لا پرواہی برتنے پر مالک کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کردے۔

کیا ہم برسوں سے انڈہ غلط فرائی کرتے آ رہے ہیں؟

بھر میں انڈوں کو ناشتے کا لازمی جزو سمجھا جاتا ہے اور مختلف طریقوں سے پکائے گئے انڈے کے ماکولات ناشتے میں شامل ہوتے ہیں، مگر آسٹریلیا کے ایک سائنسدان اور ککنگ کے ماہر شیف نے اس راز سے پردہ اٹھایا ہے کہ پوری دنیا میں انڈہ غلط طریقے سے فرائی کیا جاتا ہے۔

دیرتک بیٹھ کر کام کرنا بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف!

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر بیٹھے رہنے اور بیماریوں کے درمیان ربط پایا جاتا ہے۔ ہرسال موت کے منہ میں چلے جانے والے افراد میں ہزاروں ایسے افراد بھی شامل ہوتے ہیں جن کی موت کا سبب کوئی بیماری نہیں بلکہ مسلسل بیٹھے رہنا ہوتا ہے۔

سورج کا قریب سے مشاہدہ، ’ناسا‘ کا تحقیقاتی مشن خلاء میں روانہ!

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے پہلی بار سورج کا انتہائی قریب سے مشاہدہ کرنے کے لیے ایک سیٹلائیٹ روانہ کیا ہے۔

کیا بڑھاپے کو خداحافظ کہنے کا وقت آگیا؟

انسانی بڑھاپے کو روکنے اور اپنی جوانی کو قائم رکھنے کے لیے صرف خواب ہی دیکھ سکتا ہے مگر ماہرین صحت نے اس خواب کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے کافی پیش رفت کی ہے۔

نیند میں افراط قبل از وقت موت کا موجب

امریکا کی ایک طبی تنظیم کی طرف سےکی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ سونا امراض قلب اور دماغی امراض کا موجب بن سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند میں افراط قبل از وقت موت کا موجب بن سکتی ہے۔

موٹاپا اور ذیابیطس بچے کی صحت کے لیے خطرناک!

ایک تازہ طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ حاملہ خواتین کا موٹاپا اور ذیابیطس میں مبتلا ہونا ان کے پیٹ میں موجود بچوں کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

ٹیکنالوجی کے عالمی مقابلے میں فلسطین کی دوسری پوزیشن!

ٹیکنالوجی کے ایک بین الاقوامی مقابلے میں فلسطینی ماہرین کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے ملک و قوم کا نام عالمی سطح پر روشن کردیا۔