شنبه 16/نوامبر/2024

قوس قزح

’جنگ زدہ خطوں میں لاکھوں بچے قحط سے مرسکتے ہیں‘

بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک بین الاقوامی ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ جنگ زدہ ملکوں میں نصف ملین سے زاید بچے قحط سے لقمہ اجل بم سکتے ہیں۔

مسجد کےٹوائلٹ کی صفائی سینگال کے ’فٹ بال اسٹار‘ کا مشغلہ!

آج کے درر فسوں کار میں مسلمانوں کا مساجد سے تعلق برائے نام ہی رہ گیا ہے مگر ایسے باعمل مسلمان بھی موجود ہیں جو تمام تر کرو فر، دنیاوی ٹھاٹھ باٹھ کے باوجود مساجد سے اپنا تعلق مضبوطی سے قائم کیے ہوئے ہیں۔

’علی بابا‘ کا بانی بیل گیٹس کےنقش قدم پر!

چین کا ارب پتی اور ’علی بابا‘ آن لائن تجارتی کمپنی کے مالک ’جیک ما‘ نے اپنی دولت کا ایک بڑا حصہ تعلیم کے فروغ اور غربت کے خاتمے کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل دنیا کے امیر ترین شخص اور امریکی ارب پتی ’بل گیٹس‘ نے بھی اپنی دولت کا ایک بڑا حصہ جان لیوا امراض کے علاج اور تعلیم اور دیگر شعبوں پر صرف کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔

دو منٹ کی نیند میں چھپا سربستہ فوجی راز!

محاذ جنگ پر موجود فوجیوں کے لیے نیند پوری کرنا مشکل ہوتا ہے۔ دو منٹ کی نیند کی تکنیک برسوں پہلے آزمائی گئی تھی۔ یہ تکنیک ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو سونے سے قبل کسی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں یا بہت زیادہ تھکان محسوس کرتے ہیں۔

غزہ:ایک لاکھ شیکل گم شدہ رقم اس کے مالک کے حوالے!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بلدیہ کو ایک لاکھ شیکل کی رقم ملی، جسے بلدیہ کے حکام نے پوری دیانت داری، ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ اس کے مالک کو تلاش کر کے اس کے حوالے کردی۔

’Celastrol‘ موٹاپے کی لعنت سے نجات میں معاون!

عالمی سطح پر سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ’Celastrol‘ نامی مادہ بھوک کو کنٹرول کرتے ہوئے موٹاپے کی لعنت سے نجات میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ ماضی میں یہ مادہ چین میں روایتی ادویات میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

رواں سال کتنے اسمارٹ فون فروخت ہوئے؟

دنیا بھر میں اسمارٹ فون کی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کی دوسری چوتھائی میں 3 کروڑ 74 لاکھ اسمارٹ فون فروخت ہوئے۔ یہ تعداد گذشتہ برس کی نسبت دو فی صد زیادہ ہے۔

برازیل کا 200 سال پرانا ’خزانہ‘ راکھ کا ڈھیر!

برازیل کے معروف شہر ریو ڈی جنیرو میں قائم ملک کے قدیم ترین سائنسی ادارے نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہاں موجود بیشتر نوادرات جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔

مخصوص ریت بارش کے پانی کو پینے کے قابل کیسے بناتی ہے؟

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مخصوص طریقے سے تیار کردہ ریت بارش کے پانی کو پینے کے قابل بنانے میں مدد گار ہوسکتی ہے۔

گوشت کی کون سی قسم انسانی صحت کے زیادہ مفید؟

کینیڈا کی ماکسماسٹر یونیورسٹی کے زیراہتمام کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سرخ گوشت خون کی شریانوں اور دل کے لیے کافی مفید ہے۔