شنبه 16/نوامبر/2024

قوس قزح

اقوام متحدہ کے اجلاس میں شریک ننھی مہمان کون؟

نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن پیر کے روز اپنی بچّی کو لے کر اقوام متحدہ میں داخل ہوئیں تو وہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شیرخوار بچّے کے ساتھ شرکت کرنے والی اعلی سطح کی پہلی عہدے دار بن گئیں۔

گفتگو کو تحریر کی شکل میں لانے والی موبائل ایپ تیار!

موبائل فون استعمال کرتے ہوئے عموما لمبی چوڑی تحریرمشکل ہوتی ہے۔ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اس مشکل کا حل ایک نئی اپیلی کیشن کے ذریعے نکالا ہے۔

خبردار، بار بار سونا جاگنا صحت کے لیے خطرناک!

لوگ نیند سے بیدارہونے کے لیے عموما گھڑیوں کا الارم استعمال کرتے ہیں۔ اسکول جانا ہو یا دفتر میں ڈیوٹی پر یا کسی بھی دوسری غرض سے علی الصبح بیدار ہونا ہو ’الارم‘ کا استعمال عام ہے، مگر الارم لگانے یا الارم پر بیدار ہونے کے حوالے سے ماہرین صحت خبردار بھی کرتے ہیں۔

ہلدی کا سپلیمنٹ جگر کے انفیکشن کا موجب بن سکتا ہے!

امریکا کی اریزونا یونیورسٹی کے زیراہتمام کی گئی ایک تحقیق بتایا گیا ہے کہ ہلدی کا سپلیمنٹ جگر میں انفیکشن کا موجب بن سکتا ہے۔

سربیا: پورے اسکول اسکول کی اکلوتی طالبہ

دنیا بھر میں اسکول کا نام ذہن میں آتے ہی ایک ایسی جگہ کا تصور ابھرتا ہے جہاں ہرسو بچوں کا شور غو غا ہو مگر سربیا میں ایک ایسا پرسکون اسکول موجود ہے جس میں ہرطر خاموشی ہے کیونکہ اس اسکول میں صرف ایک بچی زیرتعلیم ہے۔

کم عمری میں دین سے لگاؤ خوش بختی اور صحت کا ضامن!

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھوٹی عمر میں دین اور روحانیت سے لگاؤ کے نتیجے میں بڑی عمر میں لوگ زیادہ خوش رہتے، صحت اور لمبی عمر پاتے ہیں۔

کاسمیٹک کا استعمال خواتین کی جنسی صحت کے لیے نقصان دہ!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کیمیائی مواد سے تیار کردہ کاسمیٹکس کی مصنوعات خواتین کی جنسی صحت کو نقصان پہنچانے کے ساتھ چھاتی کے کینسر کا موجب بھی بن سکتی ہیں۔

زیادہ تر لوگ گوشت کیوں کھاتے ہیں؟

گوشت کو بہ طور خوراک استعمال کرنے کا سلسلہ زمانہ قدیم سے جاری ہے مگر ماضی میں لوگ گوشت زیادہ استعمال نہیں کرتے تھے۔ وقت گذرنے کے ساتھ گوشت کا استعمال بڑھتا گیا۔

زمین کے ایک تہائی حصے سے قدرتی حیات کی معدونی کا خطرہ

زمین پر جنگلی حیات کی بقاء کے لیے کام کرنے والے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ درختوں کی کٹائی، شکار، آبادی میں بے تحاشا اضافے اور سڑکوں کی تعمیر کی وجہ سے قدرتی حیات اور جنگلی حیات کے مٹنے کا خطرہ ہے۔

بعض لوگ نیند کی حالت میں باتیں کیوں کرتے ہیں؟

بُہت سے لوگ نیند کی حالت میں بھی باتیں کرتے ہیں۔ اگرکوئی شخص آپ سے کہے کہ میں نے آپ کو نیند میں باتیں کرتے سنا ہے تو شاید آپ اس کی بات پر یقین نہ کریں مگر یہ ایک حقیقت ہے اور بہت سے لوگ اس عارضے کاشکار ہوتے ہیں۔