قلقیلیہ اور نابلس شہروں پر قابض فوج کے دھاوے کے دوران جھڑپیں
جمعہ-5-جولائی-2024
جمعہ کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ اور نابلس شہروں پر دھاوا بول دیا۔
جمعہ-5-جولائی-2024
جمعہ کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ اور نابلس شہروں پر دھاوا بول دیا۔
ہفتہ-30-ستمبر-2023
جمعہ کی شام قلقیلیہ کے مشرق میں کفر قدوم میں قابض فوج کے ساتھ تصادم کے دوران پتھراؤ سے ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا جبکہ مزاحمتی کارکنوں نے جنین اور نابلس میں فائرنگ کی دو کارروائیاں کیں۔
اتوار-13-اگست-2023
مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد الگ الگ علاقوں میں ہفتے کی شام اسرائیلی قابض فوج اور آباد کاروں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں قلقیلیہ میں دو آباد کار زخمی ہوئے، جب کہ قابض فوج نے غرب اردن اور بیت المقدس میں مختلف علاقوں میں متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
جمعرات-20-اپریل-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد "اسرائیلی ڈسٹرکٹ کمیٹی" نے "فرانسیسی پہاڑی"، "پسگت زیف" اور "گیوات شیکڈ" بستیوں میں 2969 نئے مکانات کی کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
اتوار-9-اپریل-2023
کل ہفتے کے روز اسرائیلی قابض فوج کی بربریت اور وحشیانہ کارروائی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
ہفتہ-18-فروری-2023
کل جمعہ کی صبح یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں فرعتا گاؤں کے مشرق میں فلسطینی اراضی پر ایک یہودی بستی اور ایک نئی فوجی بیرک قائم کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
منگل-24-جنوری-2023
کل سوموار کو اسرائیلی قابض افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے جنوب میں پانی کا ایک کنواں ملبہ ڈال کر بھر دیا اور مقبوضہ بیت المقدس میں ایک زرعی کمرے کو مسمار کر دیا۔
پیر-16-جنوری-2023
اتوار کی شام شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع قلقیلیہ کے مشرق میں واقع فندق گاؤں کے قریب ایک بچی اس وقت زخمی ہوگئی جب ایک آباد کار نے اس پر اپنی کار چڑھا دی۔
منگل-15-نومبر-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے یہودی آباد کاروں کی ایک بس پر پٹرول بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں بس کو آگ لگ گئی، جب کہ الخلیل کے شمال میں قابض افواج کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
بدھ-17-اگست-2022
فلسطین کے غرب اردن کے شمال میں واقع قلقیلیہ شہر تین اطراف سے یہودی آباد کاروں کے لیے بنائی گئی کالونیوں اور نسلی دیوار میں محصور ہے۔ اس محاصرے کی وجہ سے شہر کے اطراف سے رابطے منقطع ہیں