اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے قلقیلیہ میں 14 سالہ لڑکا شہید
جمعرات-27-جولائی-2023
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ پر دھاوا بول دیا اور ایک لڑکے کو گولی مار کر شہید کردیا۔
جمعرات-27-جولائی-2023
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ پر دھاوا بول دیا اور ایک لڑکے کو گولی مار کر شہید کردیا۔
ہفتہ-10-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے جمعہ کے روز مختلف جگہوں پر حملے کر کے درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔ قابض فوج کی طرف سے یہ پر تشدد واقعات ناجائز یہودی بستیوں اور اسرائیلی فوج کے بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاج کو روکتے ہوئے پیش آئے۔
اتوار-19-جون-2022
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی مزدور کو اتور کی صبح گولی مار کر شہید کر دیا۔ یہ واقعہ مغربی کنارے کے شمالی حصے قلقلیہ میں فلسطین تقسیم کرنے والی اسرائیلی دیوار کے نزدیک پیش آیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے شہید مزدور کی شناخت نابلوس کے رہائشی 53 سالہ نبیل غنیم کے طور پر کرائی ہے۔
ہفتہ-11-جون-2022
یہودی آباد کاروں کے ایک جتھے نے جمعہ کے روز صبح سویرے مقامی فلسطینیوں پر حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ قلقلیہ کے مشرق میں عذبۃ الطبیب نامی گاوں میں پیش آیا۔
ہفتہ-3-جولائی-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کل جمعہ کے روز دو گروپوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
جمعہ-29-مئی-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب ادن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں گذشتہ روز ایک فلسطینی شہری کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد فلسطینی علاقوں میں کرونا کے متاثرین کی تعداد 614 ہوگئی ہے۔
ہفتہ-28-ستمبر-2019
جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں فلسطینیوں کے ہفتہ وار مظاہرے کے دوران پر امن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں درجنوں شہری زخمی اور بے ہوش ہوگئے۔
بدھ-12-جون-2019
سیاسی بنیادوں پر گرفتار کی ایک فلسطینی معلمہ اورحافظہ قرآن آلاء بشیر کو فلسطینی اتھارٹی کی جیل سے 34دن کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ آلاء کو دوران حراست عباس ملیشیا کےوحشی صفت جلادوں نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
جمعہ-22-مارچ-2019
شمالی مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران فلسطینی نوجوانوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
جمعرات-29-نومبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقلیہ میں اسرائیلی فوج نے بھاری نفری تعینات کرنے کے بعد شہر کی مکمل ناکہ بندی کر دی ہے۔