چهارشنبه 30/آوریل/2025

قطر

غزہ میں جنگ بندی کی مساعی کے حوالے سے حماس اور قطر کے درمیان بات چیت

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ جنگ ​​بندی مذاکرات میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت اوراسے آگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ قطری وزارت خارجہ نے ہفتے کی شام کہا کہ قطری وزیر اعظم نے خلیل الحیہ کی سربراہی میں […]

غزہ پر مذاکرات جاری ہیں مگر فی الحال معاہدے تاریخ کا تعین نہیں ہو سکتا: قطر

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر نے اعلان کیا  ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مذاکرات اور اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی رہائی کے معاہدے  کے حوالے سے قاہرہ اور دوحہ کی ثالثی سے ابھی بھی بات چیت جاری ہے۔ تاہم یہ پیش گوئی کرنا ممکن نہیں ہے […]

قطر کا لبنان  کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی کا مطالبہ

لبنان میں اسرائیلی جارحیت

حماس کا اپنا سیاسی دفتر ترکیہ منتقل کرنے کی خبروں کی تردید

حماس

قطر کے لوسیل ٹاورز فلسطینی پرچم، اسماعیل ہنیہ کی تصویروں سے جگمگا اٹھے

قطر کے دارالحکومت دوحہ کے لوسیل ٹاورز کو فلسطینی پرچم اور سابق فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ شہید کی تصاویر سے جگمگا اٹھے۔ اس منظر کو شہید رہنما کی آزادی فلسطین کی جدوجہد کے ضمن میں ان کی خدمات کا دوحہ کی جانب سے علامتی اعتراف قرار دیا جا رہا ہے۔

اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ کی نماز جنازہ دوحہ میں ادا

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ کی نماز جنازہ جمعے کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ کی امامت پولٹ بیورو کے سینئر رکن خلیل الحیہ نے کی۔

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان اور ترکی میں یومِ سوگ

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘ کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ وسیم ابو شعبان کے جسد خاکی ایران سے قطر پہنچ گئے. دوحہ میں دونوں شہداء کے تابوتوں کا استقبال حماس کے رہنماؤں اور عظیم المرتبت شہدا کے اہلِ خانہ نے کیا۔

غزہ میں صحافیوں کے قتل کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

قطرنے غزہ کی پٹی میں صحافیوں کے خلاف اسرائیلی قابض فوج کے جرائم کی فوری اورآزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ قطرکا کہنا ہے کہ جدید جنگی تاریخ میں میں غزہ میں صحافیوں کا قتل عام اپنی نوعیت کا سنگین ترین جرم ہے۔

قطر: مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں وفد کی حماس رہنمائوں سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام [فضل الرحمان گروپ] کے وفد کی قطر میں حماس رہنمائوں سے ملاقات ہوئی۔

اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر برائے مشرق وسطیٰ سے اسماعیل ہنیہ کی ملاقات

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے زیر قیادت ایک اعلی سطح کے وفد نے اقوام متحدہ کے مشرق وسطٰیٰ کے لیے خصوصی کوآرڈی نیٹر ٹور وینسلینڈ سے ملاقات کی ہے، یو این کوآرڈی نیٹر کے ساتھ ان کی ٹیم کے معاونین بھی موجود تھے۔