
ٹرمپ کو بتا دیا کہ القدس بارے ان کا اقدام قبول نہیں: امیر قطر
جمعہ-8-دسمبر-2017
امیر قطر الشیخ تمیم بن خلیفہ آل ثانی نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
جمعہ-8-دسمبر-2017
امیر قطر الشیخ تمیم بن خلیفہ آل ثانی نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
جمعرات-23-نومبر-2017
دہشت گردی کے خلاف متحد چار عرب ممالک نے قطر قائم عالمی علماء اتحاد کو دہشت گردوں کا پشت پناہ قرار دیتے ہوئے اسے بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
منگل-21-نومبر-2017
قطر نے سعودی عرب کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی سپرستی ختم کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کی امداد کا مقصد جنگ سے تباہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو ہے اور یہ امداد جاری رکھی جائے گی۔
منگل-21-نومبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سعودی عرب کے زیرخارجہ عادل الجبیر کے اس بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے جس میں انہوں نے قطر سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ فلسطینیوں میں مصالحت کو مکمل کرانے کے لیے حماس کی سرپرستی سے دست بردار ہوجائے۔
جمعرات-26-اکتوبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری نے کہا ہے کہ بعض عرب حلقے اور ذرائع ابلاغ حماس اور قطر کے درمیان تعلقات بگاڑنے کی سازشیں کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس اور قطر کے درمیان اختلافات کی خبریں من گھڑت اور سراسر جھوٹ ہیں۔ اس طرح کی افواہیں قطر اور دوحہ کے درمیان غلط فہمی پیدا کرکے دونوں کے درمیان قائم تاریخی تعلقات کو کشیدہ کرنے کی سازش ہے۔
بدھ-25-اکتوبر-2017
فلسطینی اتھارٹی کے ہاں تعینات قطر کے سفیر اور غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے قائم کردہ قطری کمیٹی کے چیئرمین محمد العمادی نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس اور قطر دونوں ایک صفحے پرہیں۔ حماس کی مصر کے ساتھ قربت کے حوالے سے دوحہ کی ناراضی کی افواہیں بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہیں۔
جمعرات-19-اکتوبر-2017
تین پڑوسی عرب ملکوں اور مصر کےساتھ جاری سفارتی اور اقتصادی بحران کے باعث خلیجی ریاست قطر کو بدترین معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ معاشی خسارہ پورا کرنے کے لیے قطری حکومت بیرون ملک کی گئی سرمایہ کاری ختم کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق قطر نے بیرون ملک کی گئی سرمایہ کاری میں سے 20 ارب ڈالر کی رقم ان منصوبوں سے نکال لی ہے۔
ہفتہ-14-اکتوبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کو ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطینی دھڑوں میں مصر کی مساعی سے طے پائے مفاہمتی اور مصالحتی معاہدے پر تبادلہ کیال کیا گیا۔ امیر قطر نے اسماعیل ھنیہ کو قومی مفاہمت اور فتح سے صلح کرنے پر مبارک باد پیش کی۔
بدھ-20-ستمبر-2017
گذشتہ کئی ماہ سے قطر پر دہشت گردی کی پشت پناہی کا الزام عاید کرنے کےبعد سعودی عرب اور مصر نے دوحہ کا بائیکاٹ کررکھا ہے مگر امریکا میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ان تینوں ملکوں کے وزراء خارجہ کو ایک میز پردیکھا گیا۔
اتوار-17-ستمبر-2017
امریکی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امیر قطر اشلٰک تمیم بن حمد آل ثانی منگل کو جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔