
غزہ میں جنگ بندی کی مشکوک امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹوکر دی
ہفتہ-23-مارچ-2024
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جمعے کو غزہ میں فوری فائر بندی کی قرارداد منظور کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ اس قرارداد میں قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ شامل تھا۔
ہفتہ-23-مارچ-2024
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جمعے کو غزہ میں فوری فائر بندی کی قرارداد منظور کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ اس قرارداد میں قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ شامل تھا۔
جمعہ-28-مئی-2021
آئرش ایوان نمائندگان نے متفقہ طور پر (اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں) نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں فلسطینی علاقوںغرب اردن میں یہودی آباد کاری اور مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
پیر-17-مئی-2021
قومی اسمبلی نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ پیر کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں اسرائیلی جارحیت سے نبرد آزما مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قرار داد پیش کی گئی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پیش کردہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد کو قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مربوط آپریشن کی مذمت کرتا ہے۔
اتوار-1-دسمبر-2019
فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے قائم کردہ ایک گروپ' دفاع پناہ گزین گروپ 302' کی طرف سے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تقسیم کی فلسطین کی قرارداد 181 منسوخ کرے کیونکہ یہ قرارداد جعلی اور غیرقانونی تھی۔
اتوار-18-نومبر-2018
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے گذشتہ شب قضیہ فلسطین کی حمایت میں سات قراردادیں منظور کی گئیں۔
اتوار-25-دسمبر-2016
سلامتی کونسل نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کی ایک نئی قرارداد منظور کی جس میں فلسطین میں یہودی آباد کاری کو باطل قرار دیا۔ فلسطین میں اسرائیل کے ناجائز قبضے کے خلاف سلامتی کونسل کی یہ پہلی قرارداد نہیں۔ اب تک اقوام متحدہ کی جانب سے 10 ایسی ہی قراردادیں منظور کی جا چکی ہیں۔