جمعه 15/نوامبر/2024

قتل عام

مجھے بلٹ پروف جیکٹ اور کیمرے کے ساتھ زبردستی سرنگ داخل کیاگیا

غزہ کی پٹی میں فوج کشی کے دوران گرفتار کیےگئے سیکڑوں فلسطینیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کے مظاہر سامنے آنے کے ایک گرفتار فلسطینی نے رہائی کے بعد لرزہ خیر انکشافات کیے ہیں۔

جحر الدیک میں القسام آپریشن کے ایلیٹ صلاحیت کا ثبوت ہے:عسکری ماہر

عسکری ماہر میجر جنرل فایز لدویری نے کہا ہے کہ مزاحمتی دھڑوں نے شمالی غزہ کی پٹی میں جحر الدیک کے علاقے میں لڑائیوں کے بارے میں جو اطلاع دی ہے اس سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ اسرائیل نے 47 دن پہلے داخل ہونے کے باوجود اس علاقے پر کنٹرول نہیں کرسکا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے آپریشن ایلیٹ یونٹ ہی انجام دے سکتی ہے۔

اسرائیل کو بین الاقوامی معاونت کے باوجود جنگ میں شکست کا سامنا ہے

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے تصدیق کی ہے کہ نازی اسرائیلی قابض فوج غزہ کی پٹی کے خلاف مسلسل 71ویں روز بھی اپنی جارحانہ مہم جاری رکھے ہوئے ہے اور ہر قسم کے بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ ہتھیاروں، گولہ بارود اور بموں کا استعمال کر رہی ہے۔

زخمی صحافی کو بچانے کی کوشش کے دوران تین امدادی کارکن شہید

غزہ میں فلسطینی سول ڈیفنس کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے مرکزی خان یونس گورنری کے فرحانہ اسکول میں اسرائیلی بمباری کے بعد شہریوں کو بچانے کی کوشش کے دوردوبارہ اسرائیلی قابض طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شہری دفاع کے عملے کے تین ارکان کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

صحافیوں کو نشانہ بنانے پر اسرائیل کو کٹہرے میں لایا جائے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے جمعے کے روز جاری کردہ ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ "اسرائیلی ریاست کے نو نازی لیڈروں کو ان خوفناک جنگی جرائم کے ارتکاب پرانہیں انصاف اور قانون کے کٹہرے میں لا کر انہیں قرار واقعی سزا دی جائے جو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نہتے فلسطینیوں، صحافیوں، طبی عملے اور عام شہریوں کو بے دردی سے قتل کررہے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بربریت کے 70 دن،اجتماعی قتل عام کے نئے ریکارڈ قائم

آج جمعہ کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا70 واں دن ہے۔

فلسطینیوں کے خون کا سودا قبول نہیں، غزہ کا مستقبل ہمارے ہاتھ میں ہے

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سربراہ اسامہ حمدان نے بیروت میں روزانہ کی پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ قابض اسرائیل کو سٹریٹجک نقصان پہنچا ہے اور طوفان الاقصیٰ کے تمام محوروں، میدانوں ، جنگ میں اور سیاسی، سفارتی طور پر شکست کھا گئی ہے۔

سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 3714 فلسطینی طلباء شہید

فلسطینی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے میں 3714 فلسطینی طلباء شہید اور 5700 زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ: فلسطینیوں کی نسل کشی کےلیے’ان گائیڈڈ بموں‘ کا بے دریغ استعمال

امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ’سی این این‘ نے کل جمعرات کو غزہ میں اسرائیلی بمباری میں بے پناہ جانی نقصان کے حوالے سے لرزہ خیز انکشافات کیے ہیں۔

اسرائیلی جارحیت کا 69 واں دن،غزہ میں خونی قتل عام جاری

آج جمعرات کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا69 دن ہوچکے ہیں۔