جمعه 15/نوامبر/2024

قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کی 136 یہودی آباد کاروں کی طرف سے بے حرمتی

درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی قابض اتھارٹی کے سکیورٹی اہلکاروں کی مدد سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی ہے۔ یہ واقعہ بدھ کے روز دو مرتبہ پیش آیا۔ کم از کم 136 یہودی آباد کاراس واقعے میں ملوث ہوئے۔

دسیوں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

گذشتہ روز یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

اتوار کو یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، دو بہنیں مسجد سے بے دخل

گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی کارروائیاں ۔ ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی پولیس نے ہفتے کی شام مسجد اقصیٰ کے نزدیکی سلوان ٹاون میں دھاوا بول کر فلسطینیوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی کہ وہ مسجد اقصیٰ کی طرف نہ آ سکیں۔ تاکہ اس دوران یہادی آباد کار مکمل حفاظت اور سہولت کے ساتھ مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر اپنی رسومات ادا کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کر سکیں۔

’اسرائیل تین منصوبوں سے مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی سازش کررہا ہے‘

بیت المقدس کے امور کے تجزیہ نگار اور محقق زیاد ابحیص نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل مسجد اقصیٰ کو یہودیانے اور اس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کے لیے تین مختلف منصوبوں پرعمل پیرا ہے۔

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کے قتل عام کو 32 برس بیت گئے

کل آٹھ اکتوبر کو مسجد اقصیٰ کے پہلے قتل عام کی 32 ویں برسی منائی گئی۔ یہ قتل عام اسرائیلی قابض افواج نے مسجد کے صحن میں کیا تھا، جس کے نتیجے میں 21 نمازی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

قابض فوج نےپانچ فلسطینی 12 دن کے لیے قبلہ اول سے بے دخل کردیے

کل جمعرات کو قابض اسرائیلی حکام نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے پانچ نوجوانوں کو 500 شیکل جرمانہ ادا کرنے کے علاوہ اس ماہ کی اٹھارہ تاریخ تک مسجد اقصیٰ میں جانے پر پابندی کا فیصلہ سنا دیا۔

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ کے اطراف میں کریک ڈاؤن،8 فلسطینی گرفتار

پیر کی صبح اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف سے آٹھ فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

مسجد اقصیٰ کی بار بار بے حرمتی سے خطے میں آگ بھڑک سکتی ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ جماعت نے ثالثوں کوبتا دیا ہے الاقصیٰ پراسرائیلی خلاف ورزیوں سے خطے میں جنگ کی آگ قابض کی خلاف ورزیوں سے خطے میں آگ بھڑک سکتی ہے۔