جمعه 15/نوامبر/2024

قبلہ اول

یہودیوں کے مذہبی تہوار پر1800 آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پردھاوا

گذشتہ ایک ہفتے کے دورا قابض صہیونی کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آبادکاروں کی بڑی تعداد نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دلا اور یہودیوں کے مذہبی تہوار ’حانوکاہ‘ کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں تلمودی تعلیمات ادا کیں۔

مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کے دھاووں کے خطرات کے بارے میں انتباہ

یہودی تعطیلات کے دوران مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کی دراندازی میں اضافے اور اس کی بنیادوں کی بے حرمتی کرنے والی تلمودی رسومات کے نفاذ کے نتیجے میں القدس کی سرکردہ شخصیات مسجد اقصیٰ کو لاحق خطرات سے خبردار کرتے رہتے ہیں۔

یہودیوں کے مذہبی تہوار پر آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

کل اتوار کی صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ یہ دھاوے ایک ایسے وقت میں بولے گئے ہیں جب یہودی آباد کار’عید حانوکاہ‘ نامی مذہبی تہوار منا رہے ہیں۔

اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل منگل کی صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

مسجد اقصیٰ کی مغربی دیوار کے نیچے اسرائیل کی ایک نئی سرنگ کا انکشاف

فلسطینی ذرائع نے مسجد اقصیٰ کی مغربی دیوار کے نیچے ایک نئی اسرائیلی سرنگ کا انکشاف کیا ہے جو زیر زمین 20 میٹر کی گہرائی میں کھودی گئی ہے اور اسے اسرائیلی قابض دشمن نام نہاد "ٹیمپل برج" کا نام دیتا ہے۔

اسرائیلی فوج، آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا،تلمودی رسومات کی ادائی

کل اتوار کی صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا اور القبلی کے نماز گاہ کو گھیرے میں لے کر اس کے ایک دروازے کو زنجیروں سے بند کر دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مسجد اقصیٰ کا محافظ گرفتار

گذشتہ روزدرجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ دوسری طرف قابض اسرائیلی پولیس نے قبلہ اول کے ایک محافظ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اتوار کو دسیوں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

گذشتہ روزدرجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کی طرف سے بڑے حملوں پر وارننگ

القدس سنٹر فار سٹڈیز نے خبردار کیا ہے کہ یہودی آباد کار آنے والے دنوں میں مسجد اقصیٰ کے خلاف تیاری کر رہے ہیں تاکہ مسجد کی بے حرمتی کر کے اپنے مقاصد حاصل کر سکیں اور دراندازی کے نئے دروازے استعمال کر سکیں۔

اکتوبرمیں مسجد اقصیٰ پر24 دھاوے، مسجد ابراہیمی میں 73 باراذان پرپابندی

فلسطینی محکمہ اوقاف اور مذہبی امور کے وزیر الشیخ حاتم البکری نے کہا ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں اسرائیلی قابض فوج اور اس کے آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر 24 بار دھاوا بولا۔انہوں نے بتایا کہ مسجد ابراہیمی پر 73 مرتبہ مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر پابندی لگائی جب کہ گزشتہ اکتوبر میں پانچ دن مسجد ابراہیمی کو بند رکھا گیا۔