یکشنبه 17/نوامبر/2024

قبلہ اول

منگل کو 71 ناپاک صہیونیوں کی قبلہ اول کی بےحرمتی

یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرکل منگل کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ داخل ہوئے۔ منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا کی قیادت میں 71 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 83 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرک سوموار کو سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بول رہےہیں۔ آخر اطلاعات تک سوموار کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند رکن کنیسٹ کی قیادت میں 83 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

بدھ کو 81 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

اسرائیلی پولیس لی فول پروف سیکیورٹی میں گذشتہ روز 81 یہودی آبادکاروں ے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوجی اور سول یہودی آباد کار قبلہ اول میں جا گھسے

یہودی آباد کاروں کی جانب سے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے کا اشتعال انگیز سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند لیڈروں ، قابض فوجیوں اور یہودی آباکاروں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودیوں کی ایک اور اشتعال انگیزی، قبلہ اول سے متصل قربان گاہ قائم

فلسطین میں غاصب یہودیوں‌ کی مذہبی اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز یہودی آباد کاروں نے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر مسجد اقصیٰ سے متصل ایک 'قربان گاہ' قائم کی ہے۔ اس قربان گاہ پر یہودیوں کے مذہبی تہوار"الانوار ۔ حانوکاہ" کے موقع پر جانوروں کی قربانی دی جائے گی۔

بے دخلی کی سیاست، مرابطین کو قبلہ اول سے محروم کرنے کی سازش!

قابض صہیونی مسجد اقصیٰ کا ہرطرف سے گھیراؤ کرنے اور مقدس مقام کو اہالیان فلسطین سے محروم کرنے کی سازشوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہودی آباد کاروں، پولیس،انٹیلی جنس حکام اور مقدس مقام کو یہودیانے کی سازشیں اور مسجد کی بنیادوں تلے کھدائیوں کے ساتھ ساتھ مسجد کے مرابطین کو بے دخل کرنے کی سازشیں مقدس مقام کو محروم کرنے کی کوشش ہے۔

جمعرات کو 118 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

قبلہ اول کی محافظ خواتین سے بدکلامی کی مذمت

فلسطینی محکمہ اوقاف کے ڈائریکٹر اور مسجد اقصیٰ کے امورکے انچارج الشیخ عزام الخطیب کی جانب سے قبلہ اول کی حفاظت پرمامور خواتین کو ڈانٹنے اور ان کے ساتھ بدکلامی کرنے پرفلسطینی حلقوں میں شدید رد عمل سامنےآیا ہے۔

عبادت کی آڑ میں 67 یہودی قبلہ اول کی بے حرمتی کے مرتکب

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

غرب اردن کے عوام قبلہ اول کی طرف کوچ کی تیاریاں شروع کریں: اسلامی جہاد

فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے دریائے اردن کے مقبوضہ مغربی کنارے کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل جمعہ کو ’عالمی یوم القدس‘ کے موقع پر قبلہ اول میں جمع ہوں اور القدس کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔