یکشنبه 17/نوامبر/2024

قبلہ اول

جون بولٹن کا دیوار براق کا دورہ مذہبی اشتعال انگیزی ہے: امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کےامام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن کا مسجد اقصیٰ کے تاریخی مقام دیوار براق اور سرنگوں کا دورہ مذہبی اشتعال انگیزی اور فلسطینی مقدسات کی بے حرمتی کے مترادف ہے۔

اسرائیلی وزیر کی قیادت میں دسیوں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

اسرائیلی وزیر زراعت اوری ارئیل کی قیادت میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر قابض فوج اور پولیس نے یہودیوں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی آباد کاروں کا تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل جمعرات کو درجنوں یہودی انتہا پسندوں اور قابض فوجیوں‌نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرسوموار کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

سال 2018ء میں 343 فلسطینی شہید اور 5 ہزار پابند سلاسل کیے گئے

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2018ء کے دوران اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 343 فلسطینی شہید اور 5 ہزار کو حراست میں لیا گیا۔

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 65 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پراتوار کو سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بول رہے ہیں۔

فول پروف سیکیورٹی میں یہودی فوجی اور آباد کار قبلہ اول میں داخل

اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو گروپوں کی شکل میں 44 یہودی آباد کار جن میں فوجی بھی شامل تھے قبلہ اول میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

منگل کو 112یہودی بلوائیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل منگ کو ایک سو سے زاید یہودی آباد کاروں‌ نے تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسندوں کئی گروپ مسجد میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 118 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرکل اتوار کو ایک سو سے زاید یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ داخل ہوئے اور مذہبی رسومات ادا کیں۔اتوار کوعلی الصباح 49 مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند رکن کنیسٹ کی قیادت میں 83 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

ناپاک صہیونی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پرکل بدھ کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ داخل ہوئے۔ منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا کی قیادت میں درجنوں‌ یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔