یکشنبه 17/نوامبر/2024

قبلہ اول

یہودی بلوائیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی جاری

گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 53 یہودیوں نے قبلہ اول میں گُھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق سوموار کو 53 یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے "باب المغاربہ" سے قبلہ اول میں گھس ک مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فول پروف سیکیورٹی میں 57 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 57 یہودیوں نے قبلہ اول میں گُھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق اتوار کو 57 یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے "باب المغاربہ" سے قبلہ اول میں گھس ک مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فول پروف سیکیورٹی میں 70 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

بدھ کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 70 یہودیوں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

عمان حکومت دفاع قبلہ اول کی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے:اردنی ٹریڈ یونینز

اردن کی پیشہ ور تنظیموں اور ٹریڈ یونینز کی جانب سے قبلہ اول کے خلاف اسرائیلی سازشوں کو کی روک تھام کے لیے حکومت سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 71 یہودی بلوائی قبلہ اول میں داخل

یہودی آباد کاروں کا تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل منگل کو 71 یہودی انتہا پسندوں اور قابض فوجیوں‌ نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

اسرائیلی پولیس اہلکار کی اشتعال انگیزی، قبلہ اول کو بند کر دیا گیا

سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کا ایک افسر یہودیوں کی مذہبی رسومات کے لیے مختص ٹوپی پہن کرمسجد اقصیٰ کے اہم ترین مقام"قبۃ الصخرۃ" میں داخل ہونے کی کوشش کی مگر وہاں پر موجود مسجد کے محافظوں نے دروازے بند کردیے جس کے باعث صہیونی پولیس اہلکار کو داخل ہونے کا موقع نہ مل سکا۔

سوموار کو ایک سو سے زاید یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی آباد کاروں کا تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل سوموار کو ایک سو سے زاید یہودی انتہا پسندوں اور قابض فوجیوں‌ نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں77 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی آباد کاروں کا تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل اتوار کو درجنوں یہودی انتہا پسندوں اور قابض فوجیوں‌ نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 100 یہودی آباد کار قبلہ اول میں ‌داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روزدرجنو یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

درجنوں یہودی آباد کار قبلہ اول میں ‌داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روزدرجنو یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔