یکشنبه 17/نوامبر/2024

قبلہ اول

فروری میں 2000 یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے،133 فلسطینی بے دخل

القدس میں قائم وادی حلوۃ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فروری 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 2 ہزار کے قریب یہودی آباد کاروں‌نےمسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودا گلیک کی قیادت میں درجنوں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل بدھ کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق بدھ کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں 57 صہیونی قبلہ اول میں داخل

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو دسیوں یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

"مُصلیٰ رحمت” معرکے میں فلسطینی قوم فتح مند، غاصبوں کو شکست!

قابض صہیونی حکام اور یہودی اشرار نے حال ہی میں قبلہ اول کے اہم مقام 'باب رحمت اور اس کے اندر موجود مصلیٰ رحمت' پر غاصبانہ تسلط جمانے کی مذموم کوشش کی۔ مگر صہیونیوں کو اس میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مسجد اقصیٰ کے تاریخی دروازوں میں سے ایک 'باب رحمت' کہلاتا ہے۔ مسجد اقصیٰ کا یہ تاریخی باب گذشتہ 16 سال سے صہیونی فوج نے فلسطینی نمازیوں کے داخلے کے لیے بند کر رکھا تھا۔

اسماعیل ھنیہ کے عالمی رہ نمائوں سے رابطے

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مسجد اقصیٰ اور القدس کو صہیونیوں کی جانب سے درپیش خطرات کے حوالے عالم اسلام، عرب رہمائوں اور عالمی قیادت سے رابطے شروع کیے ہیں۔

جمعرات کو 165 یہودی آباد کاروں‌کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو 165 یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

بالاآخر یہ وقت بھی آگیا، قبلہ اول میں داخلے پر فلسطینیوں‌کو جرمانے

قابض صہیونی ریاست فلسطینی مسلمانوں کو قبلہ اول میں عبادت سے روکنے کے ہرحربہ استعمال کررہی ہے۔ طرح طرح کے دیگر حربوں اور مکروہ ہتھکنڈوں کے ساتھ ساتھ قبلہ اول میں نماز کی ادائی پر فلسطینی شہریوں کو بھاری جرمانے کیے جا رہے ہیں۔

مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پر تشدد وحشیانہ کارروائی ہے

اسلامی تعاون تنظیم' او آئی سی' نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے دھاوے اور نمازیوں پر وحشیانہ تشدد کو غیرانسانی اور وحشیانہ کارروائی قرار دیتےہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

بدھ کو اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں درجنوں یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو دسیوں یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

بدھ کو اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں‌51 یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو 51 یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔