یکشنبه 17/نوامبر/2024

قبلہ اول

یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق بدھ کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت 74 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

لیلۃ القدر:چار لاکھ فلسطینی مسلمانوں کی قبلہ اول میں عبادت کیلئے حاضری

گذشتہ شب 'لیلۃ القدر' کے موقع پر چار لاکھ فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نمازوں کے بعد قبلہ اول میں رات بھرعبادت کی۔ جمعۃ الوداع کے موقع پراڑھائی لاکھ فلسطینی مسلمانوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ ادا کی اور لیلۃ القدر کی عبادت میں شرکت کی۔

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں 136 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل بدھ کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں 67 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

اتوار کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

وسیع پیمانے پر یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

جمعرات کے روز انتہا پسند یہودی گروپوں کی اپیل پر دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فول پروف سیکیورٹی میں 140 یہودی آبادکار قبلہ اول میں داخل

اسرائیلی فوج کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں بُدھ کو ایک سو سے زاید یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے دن علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز 139 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی نے حرمتی کی۔

ہفتے کو درجنوں یہودی اشرار کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

کل ہفتے کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔اطلاعات کے مطابق ہفتے کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 109یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

اسرائیلی فوج کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے دن علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

بدھ کو 70 یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل بدھ کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے دن علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

معرکہ دفاع قبلہ اول غاصب صہیونیوں اور محافظوں کے درمیان!

مسجد اقصیٰ کا تاریخی 'باب رحمت' صہیونی فوج نے 16 سال تک فلسطینیوں کے داخلے اورمصلیٰ رحمت میں نمازکی ادائی پر پابندی عاید کیے رکھی۔ فلسطینی قوم اور قبلہ اول کے محافظوں نے باب رحمت کو کھولنے کے لیے مسلسل سولہ سال جدو جہد جاری رکھی اور بالآخران کی جدو جہد رنگ لائی اور باب رحمت کو کھول لیا گیا۔ مگر یہ جدو جہد اب بھی جاری ہے اور آئندہ بھی جاری رہے گی۔