سوموار کو اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں قبلہ اول کی منظم بے حرمتی
منگل-22-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
منگل-22-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
پیر-21-جون-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے غزہ کی پٹی میں سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰ السنوار نے کہا ہے کہ القدس اور مسجد اقصیٰ کی قابض دشمن کے قبضے سے آزادی کی منزل بہت قریب ہے۔ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب ہم مسجد اقصیٰ کو دشمن کے ناپاک پنجوں سے آزاد کرائیں گے اور وہاں پرآزادی کے ساتھ عبادت کریں گے۔
جمعرات-17-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
منگل-15-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
پیر-14-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
ہفتہ-12-جون-2021
مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطیناسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود کل جمعۃ المبارک کو ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
جمعہ-11-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ ادھر کل جمعرات کو مسجد اقصیٰ کے اطراف میں یہودی آباد کاروں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی وجہ سے غیرمعمولی کشیدگی رہی اور اڑھائی سو یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کا تقدس پامال کیا۔
جمعرات-10-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
بدھ-9-جون-2021
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
ہفتہ-5-جون-2021
فلسطین کے ممتاز عالم دین علامہ الشیخ عکرمہ صبری نے سنہ 1948 کے مقبوضہ علاقوں اور مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ کے ساتھ ربط اور تعلق قائم رکھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی شہری قبلہ اول کو تنہا کرنے کی قابض ریاست اور یہودی انتہا پسندوں کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنا دیں۔