اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی گرفتار
منگل-26-دسمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں سوموار کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 22 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کردیا گیا۔
منگل-26-دسمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں سوموار کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 22 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کردیا گیا۔
اتوار-3-دسمبر-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ نومبر میں اسرائیلی فوج کے روز مرہ کی بنیاد پر جاری رہنے والے کریک ڈاؤن میں 80 بچوں اور 22 خواتین سمیت 450 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔
منگل-7-نومبر-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2017ء کے دوران صہیونی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیوں کے 5000 واقعات کا اندراج کیا گیا۔
اتوار-5-نومبر-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں 70 بچوں اور 9 خواتین سمیت 500 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔
ہفتہ-4-نومبر-2017
اسرائیلی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک مقامی رہ نما کو مسلسل 20 ماہ تک انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔
منگل-31-اکتوبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے گذشتہ دو روز کے دوران چھاپوں کے دوران کم سے کم 11 طلباء کو حراست میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی حکام نے صہیونی فوج کے ہاتھوں نہتے طلباء کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
منگل-31-اکتوبر-2017
گذشتہ کچھ عرصے سے قابض صہیونی ریاست کے نام نہاد سیکیورٹی اداروں بالخصوص فوج اور پولیس کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے دو برسوں میں اسرائیلی فوج نے کم سے کم پندرہ ہزار فلسطینی گرفتار کرکے جیلوں میں بند کیے ہیں۔
منگل-24-اکتوبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن اور بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج کی طرف سے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق تازہ چھاپوں میں صہیونی فوج کے ہاتھوں مزید 19 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے جب کہ دو روز سے جاری کریک ڈاؤن میں 70 سے زاید فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
بدھ-11-اکتوبر-2017
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ سے تحریک فتح کے ایک مقامی رہ نما کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
منگل-3-اکتوبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی منگل کے روز جاری رہنے والی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں مین کم سے کم تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔