جمعه 15/نوامبر/2024

قبضے کی گرفتاریاں

گذشتہ برس اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 4700 فلسطینیوں کی گرفتاریاں

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں‌بتایا گیا ہےکہ سال 2020ء فلسطینی عوام کے لیے اس اعتبار سے بھی بدترین سال گذرا ہے کہ اس میں فلسطینی اسیران کو بدترین حالات اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں ضمیر کے قیدی’15’ فلسطینی صحافی پابند سلاسل

اسرائیلی حکام کی طرف سے فلسطین کے 15 صحافیوں اور قلم کاروں کو مسلسل پابند سلاسل رکھا ہوا ہے۔ ان میں سب سے پرانے فلسطینی صحافی قیدی محمود عیسیٰ ہیں جن کا تعلق عناتا قصبے سے ہے اور وہ سنہ 1993ء سے پابند سلاسل ہیں۔ محمود عیسیٰ کو اسرائیلی عدالت کی طرف سے ایک بار عمر قید اور46 سال اضافی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈائون، 25 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےاور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے آج منگل کے روز گھر گھر چھاپوں کے دوران 25 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ قابض فوج نے تلاشی کے دوران گھروں بڑے پیمانے پر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی گئی۔

اسرائیلی فوج نے کے فلسطینی تاجر کو حراست میں لے لیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی کاروباری شخصیت کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں 13 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 13 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جنوری کے دوران 506 فلسطینی پابند سلاسل

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوری 2019ء کے دوران گھر گھر تلاشی کےدوران خواتین اور بچوں سمیت 506 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

نابلس: اسرائیلی فوج کی کارروائی، صحافی سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں آج بدھ کو اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک صحافی سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

قابض اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں کریک ڈاؤن،22 فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کاررائیوں کے دوران 22 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ گرفتار فلسطینیوں میں سابق اسیران بھی شامل ہیں۔

’وفاء احرار‘ معاہدے کے تحت رہا سات فلسطینیوں کی گرفتاری کے چار سال

آج سے ٹھیک چار سال قبل 18 جون 2014ء کو اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں کریک ڈاؤن کے دوران فلسطینیوں کے ایک ایسے گروپ کو اغواء کرلیا جو سنہ 2011ء میں ’وفاء احرار‘ معاہدے کے تحت اسرائیلی جیل سے رہا کیے گئے تھے۔

مئی کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 65 بچوں سمیت410 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک فلسطینی تنظیم کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی فوج نے مئی 2018ء کو روز مرہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔ وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران 12 خواتین اور 65 بچوں سمیت کم سے کم410 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔