زخمی فلسطینی ڈیڑھ ماہ موت وحیات کی کشمکش کے بعد دم توڑ گیاپیر-20-جون-2016اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مئی میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان 19 سالہ عریف شریف جرادات ڈیڑھ ماہ تک زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد دم توڑ گیا۔