جمعه 15/نوامبر/2024

قانون ساز کونسل

قابض اسرائیل نے القدس پرمذہبی جنگ مسلط کررکھی ہے: ابو حلبیہ

فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر احمد ابو حلبیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیل نے بیت المقدس پرمذہبی جنگ مسلط کررکھی ہے اور یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاووں کے ساتھ یہ جنگ اور بھی تیز ہوتی جا رہی ہے۔

فلسطین کی 1100 شخصیات کا نیشنل کونسل کے انتخابات کا مطالبہ

سینکڑوں فلسطینی شخصیات نے قومی اسمبلی کے نئے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرنے کے لیے ایک آن لائن پٹیشن پر دستخط کیے ہیں۔ کیونکہ اس کی "فلسطینی عوام کے لیے اہمیت" ہے۔

غزہ میں "ہفتہ دفاع القدس اور الاقصیٰ ” کا آج سے آغاز

فلسطینی قانون ساز کونسل میں "القدس اور الاقصیٰ " کمیٹی نے آج جمعہ سے اگلے جمعرات تک کل "سپورٹ یروشلم اور الاقصیٰ " کی سرگرمیوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

پانچ فلسطینی پارلیمنٹیرین بدستور صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی حکام نے فلسطینی پارلیمنٹ کے بزرگ رکن محمد النتشہ کو رہا کردیا مگر اس کے باوجود اسرائیلی جیلیں فلسطینی ارکان پارلیمنٹ سے خالی نہیں ہوئیں بلکہ پانچ ارکان اب بھی بدستور پابند سلاسل ہیں۔

‘اسمبلی کو تسلیم کئے بغیر 2018ء کے بجٹ کی منظوری غیر قانونی ہے’

فلسطینی قانون ساز کونسل کے پہلے ڈپٹی سپیکر احمد بحر نے رام اللہ حکومت کی جانب سے 2018ء کے بجٹ کو فلسطین کی قانون ساز کونسل [اسمبلی] میں پیش کئے بغیر منظور کروانے کی مذمت کی ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں 11 منتخب فلسطینی ارکان پارلیمان پابند سلاسل

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی رکن پارلیمنٹ محمد اسماعیل الطل کی رہائی کے بعد اب بھی 12 فلسطینی ارکان پارلیمان بدستور پابند سلاسل ہیں۔

فلسطینی اپنی آبائی زمین، مقدس مقامات کو کبھی نہیں چھوڑیں گے: بحر

فلسطین کی قانون ساز کونسل کے فرسٹ نائب سپیکر احمد بحر کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کبھی اپنی زمین اور مقدس مقامات کو نہیں چھوڑیں گے۔