یہودیوں کے مذہبی تہوار پر غرب اردن فوجی چھاؤنی میں تبدیل
ہفتہ-12-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج اور پولیس نے یہودیوں کے نام نہاد مذہبی تہوار’یوم کپور‘ کے موقعے پر مقبوضہ بیت المقدس میں کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیے ہیں۔
ہفتہ-12-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج اور پولیس نے یہودیوں کے نام نہاد مذہبی تہوار’یوم کپور‘ کے موقعے پر مقبوضہ بیت المقدس میں کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیے ہیں۔
بدھ-16-جون-2021
کل منگل کو اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز فلیگ مارچ کے موقعے پر اس کو شرکا کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی آڑ میں پورے بیت المقدس کو چھائونی میں تبدیل کردیا۔
منگل-15-جون-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج منگل کے روز یہودی آباد کاروں کے مقبوضہ بیت المقدس میں پرچم بردار اشتعال انگیزی جلوس کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہودی انتہا پسندوں کو بیت المقدس میں متنازع مارچ منعقد کرنے کے لیے شہر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں کو نام نہاد خطرات کی آڑ میں گھروں میں محصور کردیا گیا ہے۔
بدھ-12-اگست-2020
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیکیورٹی کے غیر مسبوق اقدامات کیے ہیں اور فلسطینی علاقوں اسرائیلی کالونیوں کو ملانے والے مقامات پر فوج کی بھاری نفری تعینات کرکے فلسطینیوں کی نقل وحرکت محدود کردی ہے۔
بدھ-20-فروری-2019
فلسطینی اوقاف کے شعبہ تعلقات عامہ و اطلاعات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ منگل کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ کے تاریخی دروازے'باب الرحمۃ' میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
جمعرات-28-جون-2018
آج جمعرات کو برطانوی شاہی خانوادے شہزادہ ولیم مسجد اقصیٰ کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کے موقع پر قابض فوج نے القدس بالخصوص مسجد اقصیٰ کے اطراف کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے۔
اتوار-25-جون-2017
فلسطینی محکمہ اوقاف کے مطابق آج اتوار کو ایک لاکھ کے قریب فلسطینی شہریوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔
جمعہ-16-جون-2017
قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مختلف شہروں مقامی شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی سے روکنے کے لیے طرح طرح کےحربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب لاکھوں فلسطینی نماز جمعہ کے لیے اسرائیلی رکاوٹیں توڑ کرمسجد اقصیٰ پہنچنے میں کامیاب رہے۔
پیر-3-اکتوبر-2016
اسرائیلی فوج نے کل اتوار سے عبرانی سال نو کی تین روزہ تقریبات کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کو فوجی چھاؤنیوں میں تبدیل کرتے ہوئے شہروں میں غیراعلانیہ کرفیو لگا دیا ہے۔ فلسطینی شہریوں کو گھروں میں محصور کر دیا گیا ہے اور سڑکوں پر صہیونی فوج اور پولیس کے مسلح دستے پیادہ اور گاڑیوں پر گشت کر رہے ہیں۔
منگل-6-ستمبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں سبسطیہ اور بلاطہ پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج نے دھاوے بولے، نہتے فلسطینی شہریوں پر تشدد کیا اور فائرنگ کر کے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا گیا۔ اس دوران فلسطینی وزیر ابو حمادہ کے گھر پر قبضہ کرنے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے گھر کی چھت پر چڑھ کر مکان کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا تھا۔