سوڈان میں فوجی انقلاب کے بعد 184 افراد ہلاکپیر-29-جولائی-2019سوڈان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ 19 دسمبر 2018ء کو ملک میں سابق صدر عمر البشیر کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد اب تک 184 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔