جمعه 15/نوامبر/2024

فوائد

روزانہ کشمش کھانے کے حیرت انگیز فواید

ہم اپنی روزانہ زندگی میں جو کچھ کھاتے ہیں اس کا ہماری صحت برقرار رکھنے میں اہم کردار ہوتا ہے۔ ہمارے باورچی خانوں میں پایا جانے والا ایک چھوٹا سا خشک میوہ عام طور پر میٹھے پکوانوں کی آرائش اور بعض دیگر کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم اکثر لوگ اس کے صحت بخش فوائد اور رازوں پر توجہ نہیں دیتے۔

زرد مکئی صحت کا پیش بہا خزانہ

مکئی دنیا بھرمیں ایک بنیاد خوراک کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں زرعی ماہرین نے مکئی کی کئی اقسام تیار کی ہیں۔ ان میں سفید مکئی اور زرد مکئی خاص طور پر مشہور ہیں۔

لیموں کے 10 قائل کن فواید!

لیموں کا زیادہ سے زیادہ استعمال جسم میں موجود پانی کو صاف رکھتا ہے جس کے نتیجے میں چھوٹے پیشاب کی روانی میں معاونت ملتی ہے۔ اس طرح جسم میں موجود پانی میں پائے جانے والے زہریلے فاسد مادتے تلف ہوتے رہتے ہیں۔

لیموں کے باورچی خانے میں استعمال کے سوا بھی فواید ہیں، جانیے!

لیموں کے بیشتر فوائد کا تذکرہ آتے فوراً کھانے پکانے اور کچن میں اس کے استعمال کی طرف ذہن جاتا ہے مگر لیموں قدرت کی ایک ایسی بیش بہا نعمت ہے جس کے کچن کے سوا بھی کئی جگہوں پر استعمال ممکن ہے۔

کیلے کے حیرت انگیز طبی فواید

انسانی صحت کی تندرستی کے لیے کیلے کو غیرمعمولی اہمیت کا حامل پھل سمجھا جاتا ہے۔ کیلے کے ان گنت طبی فواید بیان کیے جاتے ہیں۔ زرد رنگ کے چھلکے کے اندر موجود نرم وملائم گودا درحقیقت ایک لذیذ پھل ہی نہیں بلکہ آپ کے جسم کو درکارتمام ضروری غذائی ضروریات کا بھی مرکب ہے۔

اناناس [پائن ایپل] کے8 ناقابل یقین فواید جانیے!

انسانی صحت اور پھلوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے مگر کچھ پھل اپنی افادیت میں اپنی مثال آپ ہوتے ہیں۔ ایسےہی پھلوں میں ’’اناناس‘‘ یا پائن اپیل کا نام بھی شامل ہے جس میں انسانی صحت کے لیے ضروری وٹامنز کا بے بہا خزانہ موجود ہے۔ اناناس کے ایک ہفتے کے استعمال سے آپ اپنے جسم میں حیرت انگیز تبدیلی محسوس کریں گے۔