جمعه 15/نوامبر/2024

فنڈز

فلسطینی اتھارٹی کے لیے رقم کی ترسیل کےخفیہ اسرائیلی فنڈ کی تفصیل

کل پیر کوایک اسرائیلی اخبار نے ایک خفیہ مالیاتی فنڈ کے وجود کا انکشاف کیا جس کے ذریعے قابض ریاست سرکاری فریم ورک سے باہر فلسطینی اتھارٹی کو رقوم منتقل کرتی ہے۔

بلیک لسٹ قرار دی گئی فلسطینی تنظیموں کی فنڈنگ کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ماہرین نے فلسطینی اداروں کو فنڈز فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جنہیں اسرائیل کی طرف سے "دہشت گردی" کی فہرست میں ڈالا گیا ہے۔

فنڈز کی بحالی کے امریکی فیصلے پر اردن کا خیر مقدم

اردن نے امریکا کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جس میں امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود اور کفالت کے ذمہ دار ادارے 'اونروا' کے فنڈز کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اردن:حسین کینسرسینٹرکی جانب سے فلسطینی بچوں کے علاج کے لیے فنڈ قائم

اردن میں کنگ حسین کینسر فاؤنڈیشن نے فلسطینی بچوں کے علاج میں مدد کے لیے ایک فلاحی فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فنڈ کے تحت جمع ہونے والی رقم سے کینسر کا شکار فلسطینی بچوں بالخصوص غرب اردن اور غزہ کی پٹی کے کینسر زدہ بچوں کے علاج میں مدد کی جائےگی۔

‘او آئی سی’ کا فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے فنڈ کے قیام کا اعلان

اسلامی تعاون تنظیم'او آئی سی'کے ہفتے کے روز ابو ظبی میں ہونے والے اجلاس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی'اونروا' کو مالی بحران سے بچانے کے لیے خصوصی فنڈ کےقیام کا اعلان کیا ہے۔

’یو این‘ ریلیف ایجنسی کے امداد فنڈز کی قلت کا حجم 10 کروڑ

فلسطینی پناہ گزینوں کی دیکھ بحال اور بہبود کے لیے اقوام متحدہ کے زیرنگرانی قائم کردہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونروا‘ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ایجنسی کو فنڈز کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ فنڈز میں کمی کا حکم 10 کروڑ 15 لاکھ تک جا پہنچا ہے۔

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی امداد میں مزید کمی کا اعلان کر دیا

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی امداد میں مزید 20لاکھ ڈالرز کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

نیتن یاھو کا حماس پر عالمی تنظیم کے فنڈز چوری کرنے کا بے بنیاد الزام

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حماس نے عالمی امدادی ادارےUNDP کے فنڈز قبضے میں لے کر جماعتی مقاصد کے لیے استعمال کیے ہیں۔

’عالمی ادارےUNDP کے فنڈز چرانے کا الزام حماس کو بدنام کرنے کی سازش‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حماس نے عالمی امدادی ادارےUNDP کے فنڈز قبضے میں لے کر جماعتی مقاصد کے لیے استعمال کیے ہیں۔