غزہ: فلسطینی جماعتوں کا تنظیم آزادی فلسطین کی تنظیم نو کا مطالبہبدھ-2-اگست-2017غزہ کی فلسطینی جماعتوں نے تنظیم آزادی فلسطین [پی ایل او] کی ضروری تنظیم نو اور ایک حقیقی قومی مفاہمت کے لئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔