فرانس نے فلسطینی ڈاکٹر کو گرفتار کر کے ملک میں داخل ہونے سے روک دیا
اتوار-5-مئی-2024
کل ہفتے کو فرانسیسی حکام نے فلسطینی ڈاکٹر غسان ابو ستہ کوملک میں داخل ہونے سے روک دیا، جہاں انہیں فرانسیسی سینیٹ کے سامنے خطاب کرنا تھا۔
اتوار-5-مئی-2024
کل ہفتے کو فرانسیسی حکام نے فلسطینی ڈاکٹر غسان ابو ستہ کوملک میں داخل ہونے سے روک دیا، جہاں انہیں فرانسیسی سینیٹ کے سامنے خطاب کرنا تھا۔
پیر-28-نومبر-2022
مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ھداسا" اسپتال کی انتظامیہ نے ڈاکٹر احمد رسلان محاجنہ کوبرطرف کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ اس نے زخمی فلسطینی بچے محمد ابو قطیش کو اس وقت مٹھائی کا ایک ٹکڑا دیا تھا جب اسپتال میں اس کا علاج کیا جا رہا تھا۔ ابو قطیش کو زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا تھا اور وہ اس وقت اسرائیلی پولیس کی تحویل میں تھا۔
جمعرات-18-جنوری-2018
انسانی جسم میں دل جیسے انتہائی حساس اور نازک عضو کا علاج بھی انتہائی احتیاط کا متقاضی ہے۔