چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی پناہ گزین

’انروا‘ کا خاتمہ خطرناک خلا پیدا کرکے فلسطینیوں کے مصائب کو مزید گہرا کرے گا:لازارینی

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ’انروا‘کی حمایت روکنے سے فلسطینیوں کے مصائب مزید گہرے ہوں گے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینیوں کے حقوق برقرار رہیں گے۔ انہیں واپسی کا حق […]

موجودہ حالات میں فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے پرعزم ہیں: جاپان

جاپان کی طرف سے انروا کی امداد جاری رکھنے کا اعلان

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقوں سے تقریباً 40 ہزار فلسطینی بے گھر کر دیے گئے:اونروا

غرب اردن میں صہیونی جنگی مشین فلسطینیوں کو بے گھرکرنے میں مسلسل سرگرم

یورپی یونین کا ’انروا‘ پر اسرائیلی پابندیوں کی مذمت کی، سرگرمیوں کی فوری اجازت دینے کا مطالبہ

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین نے اسرائیل کی غاصب حکومت کی طرف سے خطے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) کی سرگرمیوں پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی ادارے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ فوری اور ہنگامی […]

مصر کی میزبانی میں ’انروا‘ کی حمایت پر تبادلہ خیال کے لیے عرب ممالک کا اجلاس

عمان – مرکزاطلاعات فلسطین مصری دارالحکومت قاہرہ آج ہفتے کے روز چھ عرب ممالک کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے، جس میں خطے میں ہونے والی پیش رفت، غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو مستحکم کرنے اور فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کی مدد کے […]

غزہ میں جاری جارحیت کا مقصد محض ‘انروا ‘ کو ختم کرنا ہے:لازارینی

اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والے ادارے 'انروا' کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ اسرائیلی دشمن کی طرف سے 'انروا' کے خلاف جاری مہم کے بارے میں ہے کہ لگتا ہے اب اس جنگ کا صرف ایک مقصد رہ گیا ہے کہ کسی طرح اس ادارے سے نجات پائی جائے۔

اسرائیل ’انروا‘ کو بدنام کرنے کے لیے گوگل پر اشتہارات چلا رہا ہے

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت ایجنسی کو بدنام کرنے اور اس کے ڈونرز کو عطیات دینے سے روکنے کے لیے "گوگل" پلیٹ فارم پر اشتہارات خریدتی ہے"۔

طوفان الاقصیٰ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے مسئلے کواجار کیا:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طوفان الاقصیٰ کی جاری جنگ نے پوری قوت، عزم اور بہادری کے ساتھ فلسطینی پناہ گزینوں کے مسئلے کوعالمی سطح پر اجاگر کیا ہے۔

مہاجرین کا عالمی دن، فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد 60 لاکھ سے متجاوز

آج بیس جون کو ہر سال کی طرح پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی منظوری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2000ء میں دی تھی۔

’اونروا‘ کوختم کرنا فلسطینی پناہ گزینوں کا وجود ختم کرنا ہے:لازارینی

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے ایک میڈیا بیان میں کہا ہے کہ ایجنسی کو ختم کرنے کا مقصد فلسطینیوں سے ان کی پناہ گزینوں کی حیثیت کو ختم کرنا ہے۔