فلسطینی وزارت خارجہ کی اہم دستاویزات چوری کیے جانے کا انکشاف
منگل-30-مارچ-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے 'عربی بولنے' والی فوجی یونٹ کے اہلکاروں کے ذریعے حال ہی میں فلسطینی وزارت خارجہ کے دفتر میں گھس کراہم دستاویزات چوری کرائی ہیں۔