فلسطینی معلمہ کے ساتھ ہونے والی انصافی کا بھی ازالہ
اتوار-28-اپریل-2019
امریکی ریاست ٹیکساس کی مرکزی عدالت کے جج نےاسرائیلی بائیکاٹ کی مُہم پر پابندی سے متعلق قانون پرعمل درآمد روکنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے اس فیصلے بعد اسی ریاست میں نا انصافی کا شکار ایک فلسطینی نژاد معلمہ کوبھی انصاف کی فراہمی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔