جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی مصالحت

تحریک فتح کا مفاہمت مخالف طرز عمل قابل مذمت ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے تحریک فتح کے رہ نماؤں کے مفاہمت مخالف غیر ذمہ دارانہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ تحریک فتح علاقائی، قومی اور عالمی سطح پر فلسطینیوں میں ہونے والی مصالحانہ کوششوں کو سبوتاژ کرنے میں ملوث ہے۔

حماس کا وفد مصر کے کامیاب دورے سے واپس

مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ آئے حماس کی قیادت کا وفد واپس اپنے اپنے مقامات کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔

امید و بیم میں الجھا فلسطینی مصالحت کا سفر!

فلسطینی دھڑوں کےدرمیان مصالحت چوہے بلی کا کھیل بنا ہوا ہے۔ صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح اور اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے درمیان مصر کی مساعی سے مفاہمتی کوششیں کئی سال سے جاری ہیں مگر تحریک فتح کے غیر لچک دار طرزعمل کے نتیجے میں مصالحتی عمل مسلسل تعطل کا شکار ہے۔

حماس کے سات رکنی وفد کا مصر کی دعوت پر دورہ قاہرہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ایک با خبر ذریعے کا کہنا ہے کہ جماعت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کل سوموار کو مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچ گیا ہے۔ وفد کی قیادت حماس کے سیاسی شعبے کے سیاسی شعبے کے رکن خلیل الحیہ کر رہے ہیں۔

مصری انٹیلی جنس وزیر کا ھنیہ کو فون، مصالحتی عمل پر بات چیت

مصر کے انٹیلی جنس وزیر میجر جنر عباس کامل نے گذشتہ شام اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربرہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطینی مصالحت کے لیے مصر کی تجاویز سے اتفاق ہے: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ انہوں نے مصری حکومت کو بتایا دیا ہے کہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے قاہرہ کی طرف سے دی گئی تجاویز سے اتفاق ہے۔

فلسطینیوں میں ’مصالحت‘، حماس نے مصری تجاویز قبول کرلیں: ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ حال ہی میں مصر کے دورے کے دوران جماعت کے وفد اور مصری قیادت میں فلسطینیوں میں مصالحت کےحوالے سے بات چیت کی گئی۔

حماس پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے لیے تیار ہے:ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطین میں جلد ازجلد پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے لیے تیار ہے۔

’145‘شخصیات کام نیشنل کونسل کا اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ‘

فلسطین کی ڈیڑھ سو کے قریب سرکردہ سیاسی اور سماجی شخصیات نے صدر محمود عباس سے کل سوموار کو رام اللہ میں ہونے والے نیشنل کونسل کے اجلاس کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

حماس سے مصالحتی امور پر بات چیت کے لیےمصری وفد کی غزہ آمد

فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی امور پر بات چیت کے لیے مصر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد گذشتہ روز غزہ کی پٹی پہنچا۔ وفد غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت سے بات چیت کرے گا۔