جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی مزاحمتی قوتیں

حزب اللہ کا شعبہ فارمز میں اسرائیل کے آرٹلری کیمپ پر ڈرون سے حملہ

لبنانی حزب اللہ نے ہفتے کی صبح مقبوضہ لبنانی شعبہ فارمز میں قابض فوج کی ایک آرٹلری کیمپ پر ڈرون سےحملہ کیا۔

’مزاحمتی قیادت کو نقصان پہنچا تو نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا‘

فلسطین پاپولر فرنٹ فارلبریشن نے اسرائیلی ریاست کوخبردار کیا ہے کہ قابض ریاست کی طرف سے فلسطینی مزاحمتی قیادت کو نقصان پہنچایا گیا تو اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوگی۔

فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کی تحسین

فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں اور سرکردہ فلسطینی قیادت نے کل جمعرات کو جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملوں کی تعریف کی ہے۔

فلسطینیوں نے خون کے بدلے خون کا اصول اپنا لیا:اسرائیلی دانشور

اسرائیلی مصنف اور سیاسی تجزیہ کار یونی بین میناچم نے کہا ہے کہ حوارہ فائرنگ کیس اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہ کارروائیاں ایک خاص ایجنڈے کا حصہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ مزاحمتی کارروائیوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ فلسطینیوں نے خون کے بدلے خون کا اصول اپنا لیا ہے۔

’مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچانے کا مطلب ہے اسرائیلی وجود کا خاتمہ ہوگا‘

فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کے مشترکہ کنٹرول روم نے جمعہ کے روز خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی خلاف ورزی اور القدس میں ہمارے لوگوں کے خلاف دشمن کے جرائم میں اضافہ اور مقدسات کی بے حرمتی قابض دشمن کے لیے برا شگون ہے۔

فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن میں اسرائیلی فوجی ٹاور کوآگ لگا دی

فلسطینی نوجوانوں ہفتے کی صبح جنوبی مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی چوکی پر حملہ کرکے ایک فوجی ٹاور کاآگ لگا دی اور خود بہ حفاظت وہاں سے فرار ہوگئے۔

"لیزر لائٹ” فوج اور آباد کاروں کے خلاف ایک نیا فلسطینی ہتھیار

عبرانی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے ایک نیا انداز جو مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوانوں نے آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کے خلاف استعمال کرنا شروع کیا۔

فلسطینی مزاحمتی قوتوں کودشمن کے خلاف اقدامی حملے کی اہمیت کا ادراک ہے

فلسطین میں مقدس مقامات کےتحفظ کے لیےقائم کرسچن اسلامک کمیٹی کے رکن فادر عمانویل مسلم نے کہا ہے مزاحمت نے واضح طور پر محسوس کر لیا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ مزاحمت اور اپنے دفاع کے مرحلے سے پیش اور اقدامی حملے کے مرحلے کی طرف بڑھیں۔